وَ اِنَّہُمۡ لَیَصُدُّوۡنَہُمۡ عَنِ السَّبِیۡلِ وَ یَحۡسَبُوۡنَ اَنَّہُمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ ﴿۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہُمۡلَیَصُدُّوۡنَہُمۡعَنِ السَّبِیۡلِوَ یَحۡسَبُوۡنَاَنَّہُمۡمُّہۡتَدُوۡنَ
اور بےشک وہالبتہ وہ روکتے ہیں انہیںراستے سےاور وہ سمجھتے ہیںکہ بےشک وہہدایت یافتہ ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّہُمۡلَیَصُدُّوۡنَہُمۡعَنِ السَّبِیۡلِوَ یَحۡسَبُوۡنَاَنَّہُمۡمُّہۡتَدُوۡنَ
اوربلاشبہ وہیقیناًضرورروکتے ہیں ان کوراہ حق سےاوروہ سمجھتے ہیںیقیناً وہسیدھے راستے پرچلتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّهُمْلَيَصُدُّوْنَهُمْعَنِ السَّبِيْلِوَيَحْسَبُوْنَاَنَّهُمْ مُّهْتَدُوْنَ
اور بیشک وہالبتہ روکتے ہیں ان کوراستے سےاور وہ سمجھتے ہیںبیشک وہ ہدایت یافتہ ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّهُمْAnd indeed they
2لَيَصُدُّونَهُمْsurely turn them
3عَنِfrom
4السَّبِيلِthe Path
5وَيَحْسَبُونَand they think
6أَنَّهُمْthat they
7مُهْتَدُونَ(are) guided