لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 24
قٰلَ اَوَ لَوۡ جِئۡتُکُمۡ بِاَہۡدٰی مِمَّا وَجَدۡتُّمۡ عَلَیۡہِ اٰبَآءَکُمۡ ؕ قَالُوۡۤا اِنَّا بِمَاۤ اُرۡسِلۡتُمۡ بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قٰلَاَوَلَوۡجِئۡتُکُمۡبِاَہۡدٰیمِمَّاوَجَدۡتُّمۡعَلَیۡہِاٰبَآءَکُمۡقَالُوۡۤااِنَّابِمَاۤاُرۡسِلۡتُمۡبِہٖکٰفِرُوۡنَ
اس نے کہاکیا بھلا اگرلایا ہوں میں تمہارے پاسزیادہ ہدایت والا(طریقہ)اس سے جوپایا تم نےاس پراپنے آباؤ اجداد کوانہوں نے کہابےشک ہماس کا جوبھیجے گئے تمساتھ اس کےانکار کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قٰلَاَوَلَوۡجِئۡتُکُمۡبِاَہۡدٰیمِمَّاوَجَدۡتُّمۡعَلَیۡہِاٰبَآءَکُمۡقَالُوۡۤااِنَّابِمَاۤاُرۡسِلۡتُمۡبِہٖکٰفِرُوۡنَ
اس نے کہااورکیااگرمیں لے آؤں تمہارے پاسزیادہ صحیح راستہاس سے جوپایاتم نےجس پراپنے باپ داداکوانہوں نے کہاکہ یقیناًہمساتھ اس کے جوتمہیں بھیجاگیاہےاس کاانکارکرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قٰلَاَوَلَوْجِئْتُكُمْبِاَهْدٰىمِمَّاوَجَدْتُّمْعَلَيْهِ اٰبَآءَكُمْقَالُوْٓااِنَّابِمَآ اُرْسِلْتُمْبِهٖكٰفِرُوْنَ
اس نے کہا (نبی نے)کیا بھلا اگرمیں لایا ہوں تمہارے پاسزیادہ ہدایت والااس سے جوپایا تم نےاس پر اپنے آباؤ اجداد کوانہوں نے کہابیشک ہمساتھ اس کے جو بھیجے گئے تمساتھ اس کےانکار کرنے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2أَوَلَوْEven if?
3جِئْتُكُمْI brought you
4بِأَهْدَىbetter guidance
5مِمَّاthan what
6وَجَدْتُمْyou found
7عَلَيْهِon it
8آبَاءَكُمْyour forefathers
9قَالُواThey said
10إِنَّاIndeed we
11بِمَاwith what
12أُرْسِلْتُمْyou are sent
13بِهِwith [it]
14كَافِرُونَ(are) disbelievers

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل