لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 23
وَ کَذٰلِکَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ فِیۡ قَرۡیَۃٍ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ اِلَّا قَالَ مُتۡرَفُوۡہَاۤ ۙ اِنَّا وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤی اُمَّۃٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ مُّقۡتَدُوۡنَ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَفِیۡ قَرۡیَۃٍمِّنۡ نَّذِیۡرٍاِلَّاقَالَمُتۡرَفُوۡہَاۤاِنَّاوَجَدۡنَاۤاٰبَآءَنَاعَلٰۤی اُمَّۃٍوَّاِنَّاعَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡمُّقۡتَدُوۡنَ
اور اسی طرحنہیںبھیجا ہم نےآپ سے قبلکسی بستی میںکوئی ڈرانے والامگرکہااس کے خوش حال لوگوں نےبےشک ہمپایا ہم نےاپنے آباؤ اجداد کوایک طریقے پراور بےشک ہمانہی کے نقشِ قدم پرپیچھے چلنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَفِیۡ قَرۡیَۃٍمِّنۡ نَّذِیۡرٍاِلَّاقَالَمُتۡرَفُوۡہَاۤاِنَّاوَجَدۡنَاۤاٰبَآءَنَاعَلٰۤی اُمَّۃٍوَّاِنَّاعَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡمُّقۡتَدُوۡنَ
اوراسی طرحنہیں بھیجاہم نےتم سے پہلےکسی بستی میںکوئی خبردارکرنے والامگرکہااس کے خوش حال لوگوں نےیقیناًہم نےپایااپنے باپ داداکوایک طریقے پراوریقیناًہمان ہی کے نقش قدم پرپیروی کرنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَكَذٰلِكَمَآاَرْسَلْنَامِنْ قَبْلِكَفِيْ قَرْيَةٍمِّنْ نَّذِيْرٍاِلَّاقَالَمُتْرَفُوْهَآۙاِنَّا وَجَدْنَآاٰبَآءَنَاعَلٰٓي اُمَّةٍوَّاِنَّا عَلٰٓياٰثٰرِهِمْمُّقْتَدُوْنَ
اور اسی طرحنہیںبھیجا ہم نےآپ سے قبلکسی بستی میںکوئی ڈرانے والامگرکہااس کے خوش حال لوگوں نےبیشک ہم نے پایا ہم نےاپنے آباؤ اجداد کوایک طریقے پراور بیشک ہم، پران کے نقش قدم (پر)پیروی کرنے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكَذَلِكَAnd thus
2مَاnot
3أَرْسَلْنَاWe sent
4مِنْfrom
5قَبْلِكَbefore you
6فِيin
7قَرْيَةٍa town
8مِنْany
9نَذِيرٍwarner
10إِلَّاexcept
11قَالَsaid
12مُتْرَفُوهَا(the) wealthy ones of it
13إِنَّاIndeed we
14وَجَدْنَا[we] found
15آبَاءَنَاour forefathers
16عَلَىon
17أُمَّةٍa religion
18وَإِنَّاand indeed we
19عَلَى[on]
20آثَارِهِمْtheir footsteps
21مُقْتَدُونَ(are) following

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل