لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 19
وَ جَعَلُوا الۡمَلٰٓئِکَۃَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عِبٰدُ الرَّحۡمٰنِ اِنَاثًا ؕ اَشَہِدُوۡا خَلۡقَہُمۡ ؕ سَتُکۡتَبُ شَہَادَتُہُمۡ وَ یُسۡـَٔلُوۡنَ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُواالۡمَلٰٓئِکَۃَالَّذِیۡنَہُمۡعِبٰدُالرَّحۡمٰنِاِنَاثًااَشَہِدُوۡاخَلۡقَہُمۡسَتُکۡتَبُشَہَادَتُہُمۡوَیُسۡئَلُوۡنَ
اورانہوں نے بنا لیافرشتوں کوجووہبندے ہیںرحمٰن کےعورتیںکیا وہ حاضر تھےان کی پیدائش(کےوقت)ضرور لکھی جائے گیگواہی ان کیاور وہ پوچھے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُواالۡمَلٰٓئِکَۃَالَّذِیۡنَہُمۡعِبٰدُ الرَّحۡمٰنِاِنَاثًااَشَہِدُوۡاخَلۡقَہُمۡسَتُکۡتَبُشَہَادَتُہُمۡوَیُسۡئَلُوۡنَ
اورانہوں نے بنایافرشتوں کووہ جووہبندے ہیں رحمٰن کےعورتیںکیاوہ موجودتھےان کی پیدائش کے وقتضرورہی لکھی جائے گیگواہی ان کیاوران سے پوچھاجائے گا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلُواالْمَلٰٓئِكَةَالَّذِيْنَهُمْعِبٰدُ الرَّحْمٰنِاِنَاثًاۭاَشَهِدُوْاخَلْقَهُمْسَتُكْتَبُشَهَادَتُهُمْوَيُسْئَلُوْنَ
اور انہوں نے بنا لیےفرشتوں کوان کووہ جوبندے ہیں رحمن کےعورتیں۔ بیٹیاںکیا وہ گواہ تھے۔ کیا وہ حاضر تھےان کی ساخت۔ ان کی تخلیق کے وقتضرور لکھی جائے گیان کی گواہیاور وہ پوچھے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلُواAnd they made
2الْمَلَائِكَةَthe Angels
3الَّذِينَthose who
4هُمْthemselves
5عِبَادُ(are) slaves
6الرَّحْمَنِ(of) the Most Gracious
7إِنَاثًاfemales
8أَشَهِدُواDid they witness?
9خَلْقَهُمْtheir creation
10سَتُكْتَبُWill be recorded
11شَهَادَتُهُمْtheir testimony
12وَيُسْأَلُونَand they will be questioned

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل