لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 16
اَمِ اتَّخَذَ مِمَّا یَخۡلُقُ بَنٰتٍ وَّ اَصۡفٰکُمۡ بِالۡبَنِیۡنَ ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمِاتَّخَذَمِمَّایَخۡلُقُبَنٰتٍوَّاَصۡفٰکُمۡبِالۡبَنِیۡنَ
یااس نے بنا لیںاس میں سے جووہ پیدا کرتا ہےبیٹیاںاور چن لیا تمہیںبیٹوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمِاتَّخَذَمِمَّایَخۡلُقُبَنٰتٍوَّاَصۡفٰکُمۡبِالۡبَنِیۡنَ
کیااس نے بنائی ہیںاس میں سے جووہ پیداکرتاہےبیٹیاںاوراس نے چن لیاتمہیںبیٹوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمِ اتَّخَذَمِمَّا يَخْلُقُبَنٰتٍوَّاَصْفٰىكُمْبِالْبَنِيْنَ
یا اس نے انتخاب کرلیںاس میں سے جو وہ پیدا کرتا ہےبیٹیاںاور چن لیا تم کوساتھ بیٹوں کے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمِOr
2اتَّخَذَhas He taken
3مِمَّاof what
4يَخْلُقُHe has created
5بَنَاتٍdaughters
6وَأَصْفَاكُمْand He has chosen (for) you
7بِالْبَنِينَsons

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل