لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 15
وَ جَعَلُوۡا لَہٗ مِنۡ عِبَادِہٖ جُزۡءًا ؕ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَکَفُوۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ؕ٪۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡالَہٗمِنۡ عِبَادِہٖجُزۡءًااِنَّالۡاِنۡسَانَلَکَفُوۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور انہوں نے بنادیااس کے لیےاس کے بندوں میں سےایک جز(اولاد)بےشکانسانیقیناً بہت ناشکرا ہےکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلُوۡالَہٗمِنۡ عِبَادِہٖجُزۡءًااِنَّالۡاِنۡسَانَلَکَفُوۡرٌمُّبِیۡنٌ
اوربنالیاانہوں نےاس کے لیےاس کے بندوں میں سےجزیقینا ًانسانبلاشبہ ناشکراہےکھلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلُوْالَهٗمِنْ عِبَادِهٖجُزْءًاۭاِنَّ الْاِنْسَانَلَكَفُوْرٌ مُّبِيْنٌ
اور انہوں نے بنادیااس کے لیےاس کے بندوں میں سےایک جزو۔ حصہبیشک انسانالبتہ ناشکرا ہے کھلم کھلا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلُواBut they attribute
2لَهُto Him
3مِنْfrom
4عِبَادِهِHis slaves
5جُزْءًاa portion
6إِنَّIndeed
7الْإِنْسَانَman
8لَكَفُورٌ(is) surely ungrateful
9مُبِينٌclearly

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل