لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 12
وَ الَّذِیۡ خَلَقَ الۡاَزۡوَاجَ کُلَّہَا وَ جَعَلَ لَکُمۡ مِّنَ الۡفُلۡکِ وَ الۡاَنۡعَامِ مَا تَرۡکَبُوۡنَ ﴿ۙ۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡخَلَقَالۡاَزۡوَاجَکُلَّہَاوَجَعَلَلَکُمۡمِّنَ الۡفُلۡکِوَالۡاَنۡعَامِمَاتَرۡکَبُوۡنَ
اور وہ جس نےبنائےجوڑےسارے کے سارےاور اس نے بنایاتمہارے لیےکشتیوںاور مویشیوں کوجن پرتم سواری کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡخَلَقَالۡاَزۡوَاجَکُلَّہَاوَجَعَلَلَکُمۡمِّنَ الۡفُلۡکِوَالۡاَنۡعَامِمَاتَرۡکَبُوۡنَ
اوروہ جس نےپیداکیاجوڑاجوڑاسب کواورجس نے بنائیںتمہارے لیےکشتیاںاورچوپائےجن پرتم سوارہوتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْخَلَقَ الْاَزْوَاجَكُلَّهَاوَجَعَلَلَكُمْمِّنَالْفُلْكِوَالْاَنْعَامِمَا تَرْكَبُوْنَ
اور وہ ذاتجس نے بنائے جوڑےسارے کے سارے اس کےاور اس نے بنایاتمہارے لیےسےکشتیوں میں (سے)اور مویشیوں میں سےجو تم سواری کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِيAnd the One Who
2خَلَقَcreated
3الْأَزْوَاجَthe pairs
4كُلَّهَاall of them
5وَجَعَلَand made
6لَكُمْfor you
7مِنَ[of]
8الْفُلْكِthe ships
9وَالْأَنْعَامِand the cattle
10مَاwhat
11تَرْكَبُونَyou ride

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل