لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 11
وَ الَّذِیۡ نَزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ ۚ فَاَنۡشَرۡنَا بِہٖ بَلۡدَۃً مَّیۡتًا ۚ کَذٰلِکَ تُخۡرَجُوۡنَ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَزَّلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًۢبِقَدَرٍفَاَنۡشَرۡنَابِہٖبَلۡدَۃًمَّیۡتًاکَذٰلِکَتُخۡرَجُوۡنَ
اور وہ جس نےاتاراآسمان سےپانیساتھ ایک اندازے کےپھر زندہ کیا ہم نےساتھ اس کےشہرمردہ کواسی طرحتم نکالو جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَزَّلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًۢبِقَدَرٍفَاَنۡشَرۡنَابِہٖبَلۡدَۃًمَّیۡتًاکَذٰلِکَتُخۡرَجُوۡنَ
اوروہ جس نےاتاراآسمان سےپانیایک اندازے کے ساتھپھرہم نے زندہ کیااس کے ساتھشہرمردہاسی طرحتم نکالے جاؤگے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْ نَزَّلَمِنَ السَّمَآءِمَآءًۢبِقَدَرٍفَاَنْشَرْنَا بِهٖبَلْدَةً مَّيْتًاكَذٰلِكَتُخْرَجُوْنَ
اور وہی ذات ہے جس نے نازل کیاآسمان سےپانیساتھ اندازے کےپھر زندہ کیا ہم نے ساتھ اس کےمردہ زمین کواسی طرحتم نکالو جاؤ گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِيAnd the One Who
2نَزَّلَsends down
3مِنَfrom
4السَّمَاءِthe sky
5مَاءًwater
6بِقَدَرٍin (due) measure
7فَأَنْشَرْنَاthen We revive
8بِهِwith it
9بَلْدَةًa land
10مَيْتًاdead
11كَذَلِكَthus
12تُخْرَجُونَyou will be brought forth

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل