لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 10

الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ مَہۡدًا وَّ جَعَلَ لَکُمۡ فِیۡہَا سُبُلًا لَّعَلَّکُمۡ تَہۡتَدُوۡنَ ﴿ۚ۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالۡاَرۡضَمَہۡدًاوَّجَعَلَلَکُمۡفِیۡہَاسُبُلًالَّعَلَّکُمۡتَہۡتَدُوۡنَ
وہ جس نےبنایاتمہارے لیےزمین کوبچھونااور اس نے بنائےتمہارے لیےاس میںراستےتا کہ تمتم راہ پاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡجَعَلَلَکُمُالۡاَرۡضَمَہۡدًاوَّجَعَلَلَکُمۡفِیۡہَاسُبُلًالَّعَلَّکُمۡتَہۡتَدُوۡنَ
وہ ذات جس نےبنایاتمہارے لیےزمین کوگہوارہاورجس نے بنائےتمہارے لیےاس میںراستےتاکہ تمہدایت پاؤ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْجَعَلَلَكُمُ الْاَرْضَمَهْدًاوَّجَعَلَ لَكُمْفِيْهَاسُبُلًالَّعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ
جس نےبنایاتمہارے لیے زمین کوگہوارہاور بنائے تمہارے لیےاس میںراستےتاکہ تم، تم ہدایت پاؤ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِيThe One Who
2جَعَلَmade
3لَكُمُfor you
4الْأَرْضَthe earth
5مَهْدًاa bed
6وَجَعَلَand made
7لَكُمْfor you
8فِيهَاtherein
9سُبُلًاroads
10لَعَلَّكُمْso that you may
11تَهْتَدُونَ(be) guided