لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 5

تَکَادُ السَّمٰوٰتُ یَتَفَطَّرۡنَ مِنۡ فَوۡقِہِنَّ وَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ یُسَبِّحُوۡنَ بِحَمۡدِ رَبِّہِمۡ وَ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ لِمَنۡ فِی الۡاَرۡضِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِیۡمُ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تَکَادُالسَّمٰوٰتُیَتَفَطَّرۡنَمِنۡ فَوۡقِہِنَّوَالۡمَلٰٓئِکَۃُیُسَبِّحُوۡنَبِحَمۡدِرَبِّہِمۡوَیَسۡتَغۡفِرُوۡنَلِمَنۡفِی الۡاَرۡضِاَلَاۤاِنَّاللّٰہَہُوَالۡغَفُوۡرُالرَّحِیۡمُ
قریب ہے کہآسمانوہ پھٹ پڑیںاپنے اوپر سےاور فرشتےوہ تسبیح کرتے ہیںساتھ تعریف کےاپنے رب کیاور وہ بخشش مانگتے ہیںان کے لیے جوزمین میں ہیںخبرداربےشکاللہوہی ہےبہت بخشنے والانہایت رحم کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تَکَادُالسَّمٰوٰتُیَتَفَطَّرۡنَمِنۡ فَوۡقِہِنَّوَالۡمَلٰٓئِکَۃُیُسَبِّحُوۡنَبِحَمۡدِرَبِّہِمۡوَیَسۡتَغۡفِرُوۡنَلِمَنۡفِی الۡاَرۡضِاَلَاۤاِنَّاللّٰہَہُوَالۡغَفُوۡرُالرَّحِیۡمُ
قریب ہےآسمانپھٹ پڑیںاپنے اوپرسےاورفرشتےتسبیح کرتے ہیںساتھ حمدکےاپنے رب کیاوروہ بخشش کی دعاکرتے ہیںان کے لیے جوزمین میں ہیںسن لو!یقیناًاللہ تعالیٰوہبے حدبخشنے والانہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تَكَادُ السَّمٰوٰتُيَتَفَطَّرْنَمِنْفَوْقِهِنَّوَالْمَلٰٓئِكَةُيُسَبِّحُوْنَبِحَمْدِرَبِّهِمْوَيَسْتَغْفِرُوْنَلِمَنْ فِي الْاَرْضِاَلَآاِنَّ اللّٰهَهُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ
قریب ہے آسمانکہ پھٹ پڑیںسےاپنے اوپر (سے)اور فرشتےوہ تسبیح کررہے ہیںساتھ حمد کےاپنے رب کیاور وہ بخشش مانگتے ہیںواسطے ان کے جو زمین میں ہیںخبرداربیشک اللہ تعالیٰوہ غفور رحیم ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تَكَادُAlmost
2السَّمَاوَاتُthe heavens
3يَتَفَطَّرْنَbreak up
4مِنْfrom
5فَوْقِهِنَّabove them
6وَالْمَلَائِكَةُand the Angels
7يُسَبِّحُونَglorify
8بِحَمْدِ(the) praise
9رَبِّهِمْ(of) their Lord
10وَيَسْتَغْفِرُونَand ask for forgiveness
11لِمَنْfor those
12فِيon
13الْأَرْضِthe earth
14أَلَاUnquestionably
15إِنَّindeed
16اللَّهَAllah
17هُوَHe
18الْغَفُورُ(is) the Oft-Forgiving
19الرَّحِيمُthe Most Merciful