لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 47

اِسۡتَجِیۡبُوۡا لِرَبِّکُمۡ مِّنۡ قَبۡلِ اَنۡ یَّاۡتِیَ یَوۡمٌ لَّا مَرَدَّ لَہٗ مِنَ اللّٰہِ ؕ مَا لَکُمۡ مِّنۡ مَّلۡجَاٍ یَّوۡمَئِذٍ وَّ مَا لَکُمۡ مِّنۡ نَّکِیۡرٍ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِسۡتَجِیۡبُوۡالِرَبِّکُمۡمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّاۡتِیَیَوۡمٌلَّامَرَدَّلَہٗمِنَ اللّٰہِمَالَکُمۡمِّنۡ مَّلۡجَاٍیَّوۡمَئِذٍوَّمَالَکُمۡمِّنۡ نَّکِیۡرٍ
لبیک کہواپنے رب کے لیےاس سے پہلےکہآ جائےایک دننہیں کوئی ٹلنااس کے لیےاللہ کی طرف سےنہیںتمہارے لیےکوئی جائے پناہاس دناور نہیںتمہارے لیےکوئی انکار کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِسۡتَجِیۡبُوۡالِرَبِّکُمۡمِّنۡ قَبۡلِاَنۡیَّاۡتِیَیَوۡمٌلَّامَرَدَّلَہٗمِنَ اللّٰہِمَالَکُمۡمِّنۡ مَّلۡجَاٍیَّوۡمَئِذٍوَّمَالَکُمۡمِّنۡ نَّکِیۡرٍ
پکارپرلبیک کہواپنے رب کیاس سے پہلےیہ کہآئےوہ دننہیںاس کے ٹلنے کی کوئی صورتاللہ تعالیٰ سےنہیںتمہارے لئےکوئی جائے پناہاس دناورنہ ہیتمہارے لئےانکارکی کوئی صورت(ہوگی)
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِسْتَجِيْبُوْالِرَبِّكُمْمِّنْقَبْلِاَنْ يَّاْتِيَيَوْمٌلَّا مَرَدَّ لَهٗمِنَ اللّٰهِمَا لَكُمْمِّنْ مَّلْجَاٍيَّوْمَئِذٍوَّمَا لَكُمْمِّنْ نَّكِيْرٍ
مان لو۔ قبول کرلواپنے رب کے لیے (اپنے رب کی بات کو)سےاس (سے) پہلےکہ آجائےایک دننہیں پھرنا اس کے لیے۔ ٹلنا اس کے لیےاللہ کی طرف سےنہیں تمہارے لیےکوئی جائے پناہاس دناور نہیں تمہارے لیےکوئی انکار کرنا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اسْتَجِيبُواRespond
2لِرَبِّكُمْto your Lord
3مِنْfrom
4قَبْلِbefore
5أَنْ[that]
6يَأْتِيَcomes
7يَوْمٌa Day
8لَا(there is) no
9مَرَدَّaverting
10لَهُfor it
11مِنَfrom
12اللَّهِAllah
13مَاNot
14لَكُمْ(is) for you
15مِنْany
16مَلْجَإٍrefuge
17يَوْمَئِذٍ(on) that Day
18وَمَاand not
19لَكُمْfor you
20مِنْany
21نَكِيرٍdenial