وَ تَرٰىہُمۡ یُعۡرَضُوۡنَ عَلَیۡہَا خٰشِعِیۡنَ مِنَ الذُّلِّ یَنۡظُرُوۡنَ مِنۡ طَرۡفٍ خَفِیٍّ ؕ وَ قَالَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّ الۡخٰسِرِیۡنَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ وَ اَہۡلِیۡہِمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ اَلَاۤ اِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ فِیۡ عَذَابٍ مُّقِیۡمٍ ﴿۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَتَرٰىہُمۡ | یُعۡرَضُوۡنَ | عَلَیۡہَا | خٰشِعِیۡنَ | مِنَ الذُّلِّ | یَنۡظُرُوۡنَ | مِنۡ طَرۡفٍ خَفِیٍّ | وَقَالَ | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡۤا | اِنَّ | الۡخٰسِرِیۡنَ | الَّذِیۡنَ | خَسِرُوۡۤا | اَنۡفُسَہُمۡ | وَاَہۡلِیۡہِمۡ | یَوۡمَ | الۡقِیٰمَۃِ | اَلَاۤ | اِنَّ | الظّٰلِمِیۡنَ | فِیۡ عَذَابٍ | مُّقِیۡمٍ |
| اور آپ دیکھیں گے انہیں | وہ پیش کیے جائیں گے | اس پر | جھکے ہوئے | ذلت کی وجہ سے | وہ دیکھیں گے | چھپی آنکھ/کن انکھیوں سے | اور کہیں گے | وہ لوگ جو | ایمان لائے | بےشک | خسارہ پانے والے | وہ ہیں جنہوں نے | خسارے میں ڈالا | اپنے نفسوں کو | اور اپنے گھروالوں کو | دن | قیامت کے | خبردار | بےشک | ظالم لوگ | عذاب میں ہوں گے | مقیم/دائمی |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَتَرٰىہُمۡ | یُعۡرَضُوۡنَ | عَلَیۡہَا | خٰشِعِیۡنَ | مِنَ الذُّلِّ | یَنۡظُرُوۡنَ | مِنۡ طَرۡفٍ خَفِیٍّ | وَقَالَ | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡۤا | اِنَّ | الۡخٰسِرِیۡنَ | الَّذِیۡنَ | خَسِرُوۡۤا | اَنۡفُسَہُمۡ | وَاَہۡلِیۡہِمۡ | یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ | اَلَاۤ | اِنَّ | الظّٰلِمِیۡنَ | فِیۡ عَذَابٍ مُّقِیۡمٍ |
| اورآپ دیکھیں گے ان کو | وہ پیش کئے جائیں گے | اس (جہنم)پر | جھکے جارہے ہوں گے | ذلت سے | وہ دیکھ رہے ہوں گے | کن انکھیوں سے | اورکہیں گے | وہ لوگ جو | ایمان لائے | یقیناً | خسارہ اٹھانے والے ہیں | وہ لوگ | جنہوں نے خسارے میں ڈال دیا | اپنے آپ کو | اوراپنےگھروالوں کو | دن قیامت کے | سن لو! | یقیناً | ظالم | دائمی عذاب میں(ہوں گے) |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَتَرٰىهُمْ | يُعْرَضُوْنَ | عَلَيْهَا | خٰشِعِيْنَ | مِنَ الذُّلِّ | يَنْظُرُوْنَ | مِنْ طَرْفٍ خَفِيٍّ | وَقَالَ الَّذِيْنَ | اٰمَنُوْٓا | اِنَّ الْخٰسِرِيْنَ | الَّذِيْنَ | خَسِرُوْٓا اَنْفُسَهُمْ | وَاَهْلِيْهِمْ | يَوْمَ الْقِيٰمَةِ | اَلَآ | اِنَّ الظّٰلِمِيْنَ | فِيْ | عَذَابٍ مُّقِيْمٍ |
| اور تم دیکھو گے ان کو | وہ پیش کیے جائیں گے | اس پر (یعنی جہنم پر) | جھکنے والے۔ دبنے والے | ذلت کی وجہ سے | وہ دیکھیں گے | پوشیدہ نظر سے۔ چھپی ہوئی نظر سے | اور کہیں گے وہ لوگ | جو ایمان لائے | بیشک خسارہ پانے والے | وہ لوگ ہیں | جنہوں نے خسارے میں ڈالا اپنے نفسوں کو | اور اپنے گھروالوں کو | قیامت کے دن | خبردار | بیشک ظالم لوگ | میں | دائمی عذاب (میں) ہوں گے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَتَرَاهُمْ | And you will see them |
| 2 | يُعْرَضُونَ | being exposed |
| 3 | عَلَيْهَا | to it |
| 4 | خَاشِعِينَ | humbled |
| 5 | مِنَ | by |
| 6 | الذُّلِّ | disgrace |
| 7 | يَنْظُرُونَ | looking |
| 8 | مِنْ | with |
| 9 | طَرْفٍ | a glance |
| 10 | خَفِيٍّ | stealthy |
| 11 | وَقَالَ | And will say |
| 12 | الَّذِينَ | those who |
| 13 | آمَنُوا | believed |
| 14 | إِنَّ | Indeed |
| 15 | الْخَاسِرِينَ | the losers |
| 16 | الَّذِينَ | (are) those who |
| 17 | خَسِرُوا | lost |
| 18 | أَنْفُسَهُمْ | themselves |
| 19 | وَأَهْلِيهِمْ | and their families |
| 20 | يَوْمَ | (on the) Day |
| 21 | الْقِيَامَةِ | (of) the Resurrection |
| 22 | أَلَا | Unquestionably! |
| 23 | إِنَّ | Indeed |
| 24 | الظَّالِمِينَ | the wrongdoers |
| 25 | فِي | (are) in |
| 26 | عَذَابٍ | a punishment |
| 27 | مُقِيمٍ | lasting |