لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 44

وَ مَنۡ یُّضۡلِلِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنۡ وَّلِیٍّ مِّنۡۢ بَعۡدِہٖ ؕ وَ تَرَی الظّٰلِمِیۡنَ لَمَّا رَاَوُا الۡعَذَابَ یَقُوۡلُوۡنَ ہَلۡ اِلٰی مَرَدٍّ مِّنۡ سَبِیۡلٍ ﴿ۚ۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیُّضۡلِلِاللّٰہُفَمَالَہٗمِنۡ وَّلِیٍّمِّنۡۢ بَعۡدِہٖوَتَرَیالظّٰلِمِیۡنَلَمَّارَاَوُاالۡعَذَابَیَقُوۡلُوۡنَہَلۡاِلٰی مَرَدٍّمِّنۡ سَبِیۡلٍ
اور جسےبھٹکا دےاللہتو نہیںاس کے لیےکوئی کارسازاس کے بعداور آپ دیکھیں گےظالموں کوجبوہ دیکھ لیں گےعذابوہ کہیں گےکیا ہےواپس لوٹنے کی طرفکوئی راستہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡیُّضۡلِلِاللّٰہُفَمَالَہٗمِنۡ وَّلِیٍّمِّنۡۢ بَعۡدِہٖوَتَرَیالظّٰلِمِیۡنَلَمَّارَاَوُاالۡعَذَابَیَقُوۡلُوۡنَہَلۡاِلٰی مَرَدٍّمِّنۡ سَبِیۡلٍ
اورجس کوگمراہ کردےاللہ تعالیٰپھرنہیںاس کے لیےکوئی مددگاراس کے بعداورآپ دیکھیں گےظا لموں کوجبوہ دیکھیں گےعذابوہ کہیں گےکیاواپس جانے کاکوئی راستہ ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْ يُّضْلِلِاللّٰهُفَمَا لَهٗمِنْ وَّلِيٍّمِّنْۢ بَعْدِهٖوَتَرَى الظّٰلِمِيْنَلَمَّارَاَوُا الْعَذَابَيَقُوْلُوْنَهَلْاِلٰى مَرَدٍّمِّنْسَبِيْلٍ
اور جس کو بھٹکا دے۔ گمراہ کردےاللہتو نہیں اس کے لیےکوئی دوستاس کے بعداور تم دیکھو گے ظالموں کوجبوہ دیکھ لیں گے عذابوہ کہیں گےکیالوٹنے کی طرف۔ پلٹنے کی طرفکوئیراستہ ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd whoever
2يُضْلِلِlets go astray
3اللَّهُAllah
4فَمَاthen not
5لَهُfor him
6مِنْany
7وَلِيٍّprotector
8مِنْfrom
9بَعْدِهِafter Him
10وَتَرَىAnd you will see
11الظَّالِمِينَthe wrongdoers
12لَمَّاwhen
13رَأَوُاthey see
14الْعَذَابَthe punishment
15يَقُولُونَsaying
16هَلْIs?
17إِلَى(there) for
18مَرَدٍّreturn
19مِنْany
20سَبِيلٍway