لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 4

لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡعَظِیۡمُ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَہُوَالۡعَلِیُّالۡعَظِیۡمُ
اسی کے لیے ہےجوآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور وہبہت بلند ہےبہت بڑا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَہُوَالۡعَلِیُّالۡعَظِیۡمُ
اسی کاہےجوکچھآسمانوں میں ہےاورجوزمین میں ہےاوروہبے حدبلندبڑی عظمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَهٗمَا فِي السَّمٰوٰتِوَمَا فِي الْاَرْضِوَهُوَ الْعَلِيُّالْعَظِيْمُ
اس کے لیے ہی ہےجو کچھ آسمانوں میں ہےاور جو کچھ زمین میں ہےاور وہ بلند ہےبہت بڑا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَهُTo Him
2مَا(belong) whatever
3فِي(is) in
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَمَاand whatever
6فِي(is) in
7الْأَرْضِthe earth
8وَهُوَand He
9الْعَلِيُّ(is) the Most High
10الْعَظِيمُthe Most Great