لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 35

وَّ یَعۡلَمَ الَّذِیۡنَ یُجَادِلُوۡنَ فِیۡۤ اٰیٰتِنَا ؕ مَا لَہُمۡ مِّنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّیَعۡلَمَالَّذِیۡنَیُجَادِلُوۡنَفِیۡۤ اٰیٰتِنَامَالَہُمۡمِّنۡ مَّحِیۡصٍ
اور (تا کہ)جان لیںوہ لوگ جوجھگڑتے ہیںہماری آیات میںنہیںان کے لیےکوئی جائے پناہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّیَعۡلَمَالَّذِیۡنَیُجَادِلُوۡنَفِیۡۤ اٰیٰتِنَامَالَہُمۡمِّنۡ مَّحِیۡصٍ
اورجانتے ہیںوہ لوگ جوآپس میں جھگڑے کرتے ہیںہماری آیات میںنہیںان کے لئےکوئی بھاگنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّيَعْلَمَ الَّذِيْنَيُجَادِلُوْنَفِيْٓ اٰيٰتِنَاۭ مَالَهُمْمِّنْ مَّحِيْصٍ
اور جان لیں گے وہ لوگجو جھگڑتے ہیںہماری آیات میںنہیںان کے لیےکوئی بچنے کی جگہ۔ جائے پناہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَعْلَمَAnd may know
2الَّذِينَthose who
3يُجَادِلُونَdispute
4فِيconcerning
5آيَاتِنَاOur Signs
6مَا(that) not
7لَهُمْfor them
8مِنْany
9مَحِيصٍplace of refuge