لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 34

اَوۡ یُوۡبِقۡہُنَّ بِمَا کَسَبُوۡا وَ یَعۡفُ عَنۡ کَثِیۡرٍ ﴿۫۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوۡیُوۡبِقۡہُنَّبِمَاکَسَبُوۡاوَیَعۡفُعَنۡ کَثِیۡرٍ
یاوہ ہلاک کر دے انہیںبوجہ اس کے جوانہوں نے کمائی کیاور وہ درگزر کر دےبہت سوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوۡیُوۡبِقۡہُنَّبِمَا کَسَبُوۡاوَیَعۡفُعَنۡ کَثِیۡرٍ
یاوہ تباہ کردے انہیںاس کی وجہ سے جو انہوں نے کمایااوروہ معاف کردےبہت لوگوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوْ يُوْبِقْهُنَّبِمَا كَسَبُوْاوَيَعْفُعَنْ كَثِيْرٍ
یا ہلاک کردے ان کوبوجہ اس کے جو انہوں نے کمائی کیاور وہ معاف کردیتا ہے۔ درگزر کرتا ہےبہت سی چیزوں سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوْOr
2يُوبِقْهُنَّHe could destroy them
3بِمَاfor what
4كَسَبُواthey have earned
5وَيَعْفُbut He pardons
6عَنْ[from]
7كَثِيرٍmuch