لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 3

کَذٰلِکَ یُوۡحِیۡۤ اِلَیۡکَ وَ اِلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکَ ۙ اللّٰہُ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَیُوۡحِیۡۤاِلَیۡکَوَاِلَیالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکَاللّٰہُالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اسی طرحوحی کرتا ہےطرف آپ کےاور طرفان کے جوآپ سے پہلے تھےاللہجو بڑا زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَیُوۡحِیۡۤاِلَیۡکَوَاِلَی الَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِکَاللّٰہُالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اسی طرحاللہ تعالیٰ وحی کرتاہےآپ کی طرفاوران کی طرف جوآپ سے پہلے (تھے)اللہ تعالیٰسب پرغالبکمال حکمت والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَذٰلِكَيُوْحِيْٓ اِلَيْكَوَاِلَىالَّذِيْنَمِنْ قَبْلِكَاللّٰهُ الْعَزِيْزُ الْحَكِيْمُ
اسی طرحوحی کرتا رہا ہے آپ کی طرفاور طرفان لوگوں کےآپ سے قبلاللہ تعالیٰ غالب، حکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَذَلِكَThus
2يُوحِيreveals
3إِلَيْكَto you
4وَإِلَىand to
5الَّذِينَthose
6مِنْfrom
7قَبْلِكَbefore you
8اللَّهُAllah
9الْعَزِيزُthe All-Mighty
10الْحَكِيمُthe All-Wise