لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 26

وَ یَسۡتَجِیۡبُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ یَزِیۡدُہُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ ؕ وَ الۡکٰفِرُوۡنَ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡتَجِیۡبُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَیَزِیۡدُہُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖوَالۡکٰفِرُوۡنَلَہُمۡعَذَابٌشَدِیۡدٌ
اور وہ(دعا)قبول کرتا ہےان کی جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاور وہ زیادہ دیتا ہے انہیںاپنے فضل سےاور جو کافر ہیںان کے لیےعذاب ہےشدید
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَسۡتَجِیۡبُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَیَزِیۡدُہُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖوَالۡکٰفِرُوۡنَلَہُمۡعَذَابٌشَدِیۡدٌ
اوروہ دعاقبول کرتاہےان لوگوں کی جوایمان لائےاورانہوں نے کی ہیںنیکیاںاوروہ زیادہ دیتاہے ان کواپنے فضل میں سےاورکافران کے لیےعذاب ہےبہت سخت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَسْتَجِيْبُالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَيَزِيْدُهُمْمِّنْ فَضْلِهٖوَالْكٰفِرُوْنَلَهُمْعَذَابٌ شَدِيْدٌ
اور جواب دیتا ہےان لوگوں کوجو ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےاور زیادہ دیتا ہے ان کواپنے فضل سےاور کافر لوگان کے لیےعذاب شدید
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَسْتَجِيبُAnd He answers
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve
4وَعَمِلُواand do
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6وَيَزِيدُهُمْand increases (for) them
7مِنْfrom
8فَضْلِهِHis Bounty
9وَالْكَافِرُونَAnd the disbelievers
10لَهُمْfor them
11عَذَابٌ(will be) a punishment
12شَدِيدٌsevere