لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 25

وَ ہُوَ الَّذِیۡ یَقۡبَلُ التَّوۡبَۃَ عَنۡ عِبَادِہٖ وَ یَعۡفُوۡا عَنِ السَّیِّاٰتِ وَ یَعۡلَمُ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿ۙ۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡیَقۡبَلُالتَّوۡبَۃَعَنۡ عِبَادِہٖوَیَعۡفُوۡاعَنِ السَّیِّاٰتِوَیَعۡلَمُمَاتَفۡعَلُوۡنَ
اور وہی ہےجوقبول کرتا ہےتوبہاپنے بندوں سےاور وہ درگزر کرتا ہےبرائیوں سےاور وہ جانتا ہےجوتم کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡیَقۡبَلُالتَّوۡبَۃَعَنۡ عِبَادِہٖوَیَعۡفُوۡاعَنِ السَّیِّاٰتِوَیَعۡلَمُمَاتَفۡعَلُوۡنَ
اوروہوہی ہے جوقبول کرتاہےتوبہاپنے بندوں سےاوردرگزرکرتاہےبرائیوں سےاوروہ جانتاہےجوتم کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَ الَّذِيْيَقْبَلُالتَّوْبَةَعَنْ عِبَادِهٖوَيَعْفُوْاعَنِ السَّيِّاٰتِوَيَعْلَمُ مَاتَفْعَلُوْنَ
اور وہ اللہ وہ ذات ہےجو قبول کرتا ہےتوبہ کواپنے بندوں سےاور درگزر کرتا ہےبرائیوں سےاور وہ جانتا ہے جوتم کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهُوَAnd He
2الَّذِي(is) the One Who
3يَقْبَلُaccepts
4التَّوْبَةَthe repentance
5عَنْof
6عِبَادِهِHis slaves
7وَيَعْفُوand pardons
8عَنِ[of]
9السَّيِّئَاتِthe evil
10وَيَعْلَمُand He knows
11مَاwhat
12تَفْعَلُونَyou do