لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 16

وَ الَّذِیۡنَ یُحَآجُّوۡنَ فِی اللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا اسۡتُجِیۡبَ لَہٗ حُجَّتُہُمۡ دَاحِضَۃٌ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ وَ عَلَیۡہِمۡ غَضَبٌ وَّ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُحَآجُّوۡنَفِی اللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِمَااسۡتُجِیۡبَلَہٗحُجَّتُہُمۡدَاحِضَۃٌعِنۡدَرَبِّہِمۡوَعَلَیۡہِمۡغَضَبٌوَّلَہُمۡعَذَابٌشَدِیۡدٌ
اور وہ جوجھگڑتے ہیںاللہ کے بارے میںبعد اس کےجوقبول کر لیا گیااس کے لیےحجت/دلیل ان کیزائل ہونے والی ہےنزدیکان کے رب کےاور ان پرغضب ہےاور ان کے لیےعذاب ہےسخت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُحَآجُّوۡنَفِی اللّٰہِمِنۡۢ بَعۡدِ مَااسۡتُجِیۡبَلَہٗحُجَّتُہُمۡدَاحِضَۃٌعِنۡدَ رَبِّہِمۡوَعَلَیۡہِمۡغَضَبٌوَّلَہُمۡعَذَابٌشَدِیۡدٌ
اوروہ لوگ جوآپس میں جھگڑاکرتے ہیںاللہ تعالیٰ کے بارے میںاس کے بعدکہتسلیم کرلیاگیااس (اللہ) کودلیل ان کیباطل ہےان کے رب کے نزدیکاوران پرغضب ہےاوران کے لیےعذاب ہےبہت سخت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَ يُحَآجُّوْنَفِي اللّٰهِمِنْۢ بَعْدِمَا اسْتُجِيْبَلَهٗحُجَّتُهُمْدَاحِضَةٌعِنْدَ رَبِّهِمْوَعَلَيْهِمْ غَضَبٌوَّلَهُمْ عَذَابٌشَدِيْدٌ
اور وہ لوگ جو جھگڑتے ہیںاللہ کے بارے میںبھلا اس کےجو لبیک کہہ دی گئیاس کے لیےان کی حجت بازیزائل ہونے والی ہے۔ کمزور ہے۔ باطل ہےان کے رب کے نزدیکاور ان پر غضب ہےاور ان کے لیے عذاب ہےسخت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يُحَاجُّونَargue
3فِيconcerning
4اللَّهِAllah
5مِنْfrom
6بَعْدِafter
7مَا[what]
8اسْتُجِيبَresponse has been made
9لَهُto Him
10حُجَّتُهُمْtheir argument
11دَاحِضَةٌ(is) invalid
12عِنْدَwith
13رَبِّهِمْtheir Lord
14وَعَلَيْهِمْand upon them
15غَضَبٌ(is) wrath
16وَلَهُمْand for them
17عَذَابٌ(is) a punishment
18شَدِيدٌsevere