لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 8
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ اَجۡرٌ غَیۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ٪﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡاَجۡرٌغَیۡرُمَمۡنُوۡنٍ
بےشکوہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکان کے لیےاجر ہےنہختم ہونے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡاَجۡرٌغَیۡرُمَمۡنُوۡنٍ
یقیناًجولوگایمان لائےاور جنہوں نے عمل کیےنیکان کے لیےاجر ہےنہختم ہونے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَهُمْاَجْرٌغَيْرُ مَمْنُوْنٍ
بیشک جو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کئےاچھےان کے لئےاجرختم نہ ہونے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve
4وَعَمِلُواand do
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6لَهُمْfor them
7أَجْرٌ(is) a reward
8غَيْرُnever
9مَمْنُونٍending

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل