لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 52

قُلۡ اَرَءَیۡتُمۡ اِنۡ کَانَ مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ ثُمَّ کَفَرۡتُمۡ بِہٖ مَنۡ اَضَلُّ مِمَّنۡ ہُوَ فِیۡ شِقَاقٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکَانَمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِثُمَّکَفَرۡتُمۡبِہٖمَنۡاَضَلُّمِمَّنۡہُوَفِیۡ شِقَاقٍۭبَعِیۡدٍ
کہہ دیجیےکیا غور کیا تم نےاگرہے وہاللہ کی طرف سےپھرکفر کیا تم نےاس کاکونزیادہ بھٹکا ہوا ہےاس سے جووہمخالفت میں ہےبہت دور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَرَءَیۡتُمۡاِنۡکَانَمِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِثُمَّکَفَرۡتُمۡبِہٖمَنۡاَضَلُّمِمَّنۡہُوَفِیۡ شِقَاقٍۭ بَعِیۡدٍ
آپ کہہ دیںکیا خیال ہے تمہارااگرہوا(قرآن)اللہ تعالیٰ کی جناب سےپھرانکارکیاتم نےاس کے ساتھکونزیادہ گمراہ ہوگااس شخص سے جووہانتہادرجےکی مخالفت میں ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاَرَءَيْتُمْاِنْ كَانَمِنْعِنْدِ اللّٰهِثُمَّ كَفَرْتُمْبِهٖمَنْ اَضَلُّمِمَّنْهُوَفِيْ شِقَاقٍۢبَعِيْدٍ
فرمادیںکیا تم نے دیکھااگر ہوسےاللہ کے پاسپھر تم نے کفر کیااس سےکون بڑا گمراہاس سے جووہضد میںدور دراز
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2أَرَأَيْتُمْYou see?
3إِنْif
4كَانَit is
5مِنْfrom
6عِنْدِnear
7اللَّهِAllah
8ثُمَّthen
9كَفَرْتُمْyou disbelieve
10بِهِin it
11مَنْwho
12أَضَلُّ(is) more astray
13مِمَّنْthan (one) who
14هُوَhe
15فِي(is) in
16شِقَاقٍopposition
17بَعِيدٍfar