لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 50

وَ لَئِنۡ اَذَقۡنٰہُ رَحۡمَۃً مِّنَّا مِنۡۢ بَعۡدِ ضَرَّآءَ مَسَّتۡہُ لَیَقُوۡلَنَّ ہٰذَا لِیۡ ۙ وَ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَۃَ قَآئِمَۃً ۙ وَّ لَئِنۡ رُّجِعۡتُ اِلٰی رَبِّیۡۤ اِنَّ لِیۡ عِنۡدَہٗ لَلۡحُسۡنٰی ۚ فَلَنُنَبِّئَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِمَا عَمِلُوۡا ۫ وَ لَنُذِیۡقَنَّہُمۡ مِّنۡ عَذَابٍ غَلِیۡظٍ ﴿۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡاَذَقۡنٰہُرَحۡمَۃًمِّنَّامِنۡۢ بَعۡدِضَرَّآءَمَسَّتۡہُلَیَقُوۡلَنَّہٰذَالِیۡوَمَاۤاَظُنُّالسَّاعَۃَقَآئِمَۃًوَّلَئِنۡرُّجِعۡتُاِلٰی رَبِّیۡاِنَّلِیۡعِنۡدَہٗلَلۡحُسۡنٰیفَلَنُنَبِّئَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِمَاعَمِلُوۡاوَلَنُذِیۡقَنَّہُمۡمِّنۡ عَذَابٍ غَلِیۡظٍ
اور البتہ اگرچکھاتے ہیں ہم اسےکوئی رحمتاپنی طرف سےبعدتکلیف کےجو پہنچتی ہے اسےالبتہ وہ ضرور کہتا ہےیہمیرے لیے ہےاور نہیںمیں گمان کرتاقیامت کوقائم ہونے والیاور البتہ اگرلوٹایا گیا میںطرف اپنے رب کےیقیناًمیرے لیےاس کے پاسالبتہ بھلائی ہےپس البتہ ہم ضرور خبر کر دیں گےانہیں جنہوں نےکفر کیااس کی جوانہوں نے عمل کیےاور البتہ ہم ضرور چکھا ئیں گے انہیںسخت عذاب میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡاَذَقۡنٰہُرَحۡمَۃًمِّنَّامِنۡۢ بَعۡدِضَرَّآءَمَسَّتۡہُلَیَقُوۡلَنَّہٰذَالِیۡوَمَاۤاَظُنُّالسَّاعَۃَقَآئِمَۃًوَّلَئِنۡرُّجِعۡتُاِلٰیرَبِّیۡاِنَّلِیۡعِنۡدَہٗلَلۡحُسۡنٰیفَلَنُنَبِّئَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِمَاعَمِلُوۡاوَلَنُذِیۡقَنَّہُمۡمِّنۡ عَذَابٍغَلِیۡظٍ
اوریقیناً اگرچکھائیں ہم اسےکسی رحمت(کامزہ)اپنی طرف سےبعدمصیبت کےچھوگئی اسےتویقیناًوہ ضرورکہے گایہمیرا(حق)ہےاورنہیںمیں سمجھتاقیامتقائم ہونے والی ہےاورواقعی اگرمجھے پلٹایاگیاطرفاپنے رب کییقیناًمیرے لئےاس کے پاسضروربھلائی ہی ہوگیپھریقیناًہم ضروربتائیں گےان لوگوں کوجن لوگوں نے کفرکیابوجہ اس کےجوانہوں نے عمل کیےاوریقیناًہم ضرورچکھائیں گے ان کوعذاب سےسخت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَئِنْاَذَقْنٰهُرَحْمَةًمِّنَّامِنْۢ بَعْدِضَرَّآءَمَسَّتْهُلَيَقُوْلَنَّھٰذَا لِيْ ۙوَمَآ اَظُنُّالسَّاعَةَقَآئِمَةً ۙوَّلَئِنْرُّجِعْتُاِلٰى رَبِّيْٓاِنَّ لِيْعِنْدَهٗلَلْحُسْنٰى ۚفَلَنُنَبِّئَنَّالَّذِيْنَكَفَرُوْابِمَاعَمِلُوْا ۡوَلَنُذِيْقَنَّهُمْمِّنْعَذَابٍغَلِيْظٍ
اور البتہ اگرہم چکھائیں اسےرحمتاپنی طرف سےبعدکسی تکلیفجو اس کو پہنچیتو وہ ضرور کہے گایہ میرے لئےاور میں خیال نہیں رکھتاقیامتقائم ہونے والیاور البتہ اگرمجھے لوٹایا گیااپنے رب کی طرفبیشک میرے لئےاسکے پاسالبتہ بھلائیپس ہم ضرور آگاہ کردیں گےجن لوگوں نےکفر کیااس سے جوانہوں نے کیا (اعمال)اور البتہ ہم ضرور چکھائیں انہیںسےایک عذابسخت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَئِنْAnd verily if
2أَذَقْنَاهُWe let him taste
3رَحْمَةًmercy
4مِنَّاfrom Us
5مِنْfrom
6بَعْدِafter
7ضَرَّاءَan adversity
8مَسَّتْهُ(has) touched him
9لَيَقُولَنَّhe will surely say
10هَذَاThis (is)
11لِي(due) to me
12وَمَاand not
13أَظُنُّI think
14السَّاعَةَthe Hour
15قَائِمَةً(will be) established
16وَلَئِنْand if
17رُجِعْتُI am returned
18إِلَىto
19رَبِّيmy Lord
20إِنَّindeed
21لِيfor me
22عِنْدَهُwith Him
23لَلْحُسْنَى(will be) the best
24فَلَنُنَبِّئَنَّBut We will surely inform
25الَّذِينَthose who
26كَفَرُواdisbelieved
27بِمَاabout what
28عَمِلُواthey did
29وَلَنُذِيقَنَّهُمْand We will surely make them taste
30مِنْof
31عَذَابٍa punishment
32غَلِيظٍsevere