لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 48

وَ ضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَدۡعُوۡنَ مِنۡ قَبۡلُ وَ ظَنُّوۡا مَا لَہُمۡ مِّنۡ مَّحِیۡصٍ ﴿۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَضَلَّعَنۡہُمۡمَّاکَانُوۡایَدۡعُوۡنَمِنۡ قَبۡلُوَظَنُّوۡامَالَہُمۡمِّنۡ مَّحِیۡصٍ
اور گم ہو جائیں گےان سےجنہیںتھے وہوہ پکارتےاس سے پہلےاور وہ سمجھ لیں گےنہیں ہےان کے لیےکوئی جائے پناہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَضَلَّعَنۡہُمۡمَّاکَانُوۡایَدۡعُوۡنَمِنۡ قَبۡلُوَظَنُّوۡامَالَہُمۡمِّنۡ مَّحِیۡصٍ
اورگم ہوجائیں گےان سےجن کوتھے وہپکاراکرتےاس سے پہلےاوروہ سمجھ لیں گےنہیںان کے لیےکوئی بھاگنے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَضَلَّ عَنْهُمْمَّاكَانُوْا يَدْعُوْنَمِنْ قَبْلُوَظَنُّوْامَا لَهُمْمِّنْ مَّحِيْصٍ
اور کھویا گیا ان سےجووہ پکارتے تھےاس سے قبلاور انہوں نے سمجھ لیانہیں ان کے لئےکوئی بچاؤ (خلاصی)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَضَلَّAnd lost
2عَنْهُمْfrom them
3مَاwhat
4كَانُواthey were
5يَدْعُونَinvoking
6مِنْfrom
7قَبْلُbefore
8وَظَنُّواand they (will) be certain
9مَا(that) not
10لَهُمْfor them
11مِنْany
12مَحِيصٍplace of escape