وَ مِنۡ اٰیٰتِہٖۤ اَنَّکَ تَرَی الۡاَرۡضَ خَاشِعَۃً فَاِذَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡہَا الۡمَآءَ اہۡتَزَّتۡ وَ رَبَتۡ ؕ اِنَّ الَّذِیۡۤ اَحۡیَاہَا لَمُحۡیِ الۡمَوۡتٰی ؕ اِنَّہٗ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤاَنَّکَتَرَیالۡاَرۡضَخَاشِعَۃًفَاِذَاۤاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡہَاالۡمَآءَاہۡتَزَّتۡوَرَبَتۡاِنَّالَّذِیۡۤاَحۡیَاہَالَمُحۡیِالۡمَوۡتٰیاِنَّہٗعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےبےشک آپآپ دیکھتے ہیںزمین کودبی ہوئیپھر جباتارتے ہیں ہماس پرپانیوہ تروتازہ ہو جاتی ہےاور وہ ابھر آتی ہےبےشکوہ جس نےزندہ کیا اسےالبتہ زندہ کرنے والا ہےمردوں کوبےشک وہاوپرہرچیز کےخوب قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤاَنَّکَتَرَیالۡاَرۡضَخَاشِعَۃًفَاِذَاۤاَنۡزَلۡنَاعَلَیۡہَاالۡمَآءَاہۡتَزَّتۡوَرَبَتۡاِنَّالَّذِیۡۤاَحۡیَاہَالَمُحۡیِالۡمَوۡتٰیاِنَّہٗعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
اوراس کی نشانیوں میں سے ہےبلاشبہ آپدیکھتے ہیںزمین کودبی ہوئی (بنجر)پھرجبنازل کرتے ہیں ہماس پرپانیوہ لہلہاتی ہےاورپھولتی ہےبے شکجس نےزندہ کیااس کویقیناًزندہ کرنے والاہےمردوں کویقیناًوہہرچیزپرپوری طرح قدرت رکھنے والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓاَنَّكَ تَرَىالْاَرْضَخَاشِعَةًفَاِذَآ اَنْزَلْنَاعَلَيْهَاالْمَآءَاهْتَزَّتْوَرَبَتْ ۭاِنَّ الَّذِيْٓاَحْيَاهَالَمُحْىِالْمَوْتٰى ۭاِنَّهٗعَلٰي كُلِّ شَيْءٍقَدِيْرٌ
اور اس کی نشانیوں میں سےکہ تو تو دیکھتا ہےزمیندبی ہوئی (سنسان)پھر جب ہم نے اتارااس پرپانیوہ لہلہانے لگتی ہےاور پھولتی ہےبیشک وہ جس نےاس کو زندہ کیاالبتہ زندہ کرنیوالامردوں کوبیشک وہہر شے پرقدرت رکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْAnd among
2آيَاتِهِHis Signs
3أَنَّكَ(is) that you
4تَرَىsee
5الْأَرْضَthe earth
6خَاشِعَةًbarren
7فَإِذَاbut when
8أَنْزَلْنَاWe send down
9عَلَيْهَاupon it
10الْمَاءَwater
11اهْتَزَّتْit is stirred (to life)
12وَرَبَتْand grows
13إِنَّIndeed
14الَّذِيthe One Who
15أَحْيَاهَاgives it life
16لَمُحْيِي(is) surely the Giver of life
17الْمَوْتَى(to) the dead
18إِنَّهُIndeed He
19عَلَى(is) on
20كُلِّevery
21شَيْءٍthing
22قَدِيرٌAll-Powerful