فَاِنِ اسۡتَکۡبَرُوۡا فَالَّذِیۡنَ عِنۡدَ رَبِّکَ یُسَبِّحُوۡنَ لَہٗ بِالَّیۡلِ وَ النَّہَارِ وَ ہُمۡ لَا یَسۡـَٔمُوۡنَ ﴿ٛ۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنِاسۡتَکۡبَرُوۡافَالَّذِیۡنَعِنۡدَرَبِّکَیُسَبِّحُوۡنَلَہٗبِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَہُمۡلَا یَسۡئَمُوۡنَ
پھراگروہ تکبر کریںتو وہ جوپاس ہیںآپ کے رب کےوہ تسبیح کرتے ہیںاس کیراتاور دناور وہنہیں وہ اکتاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنِاسۡتَکۡبَرُوۡافَالَّذِیۡنَعِنۡدَرَبِّکَیُسَبِّحُوۡنَلَہٗبِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَہُمۡلَا یَسۡئَمُوۡنَ
پھراگروہ تکبرکریںتوجو(فرشتے)پاس ہیںتمہارے رب کےوہ تسبیح کرتے ہیںاس کیرات کواوردن کواوروہکبھی نہیں اکتاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِنِاسْتَكْبَرُوْافَالَّذِيْنَعِنْدَ رَبِّكَيُسَبِّحُوْنَلَهٗ بالَّيْلِوَالنَّهَارِوَهُمْلَا يَسْئَمُوْنَ
پس اگر وہتکبر کریںسو وہ جوآپ کے رب کے نزدیکوہ تسبیح کرتے ہیںاس کی راتاور دناور وہنہیں اکتاتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِنِBut if
2اسْتَكْبَرُواthey are arrogant
3فَالَّذِينَthen those who
4عِنْدَ(are) near
5رَبِّكَyour Lord
6يُسَبِّحُونَglorify
7لَهُHim
8بِاللَّيْلِby night
9وَالنَّهَارِand day
10وَهُمْAnd they
11لَا(do) not
12يَسْأَمُونَtire