وَ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا رَبَّنَاۤ اَرِنَا الَّذَیۡنِ اَضَلّٰنَا مِنَ الۡجِنِّ وَ الۡاِنۡسِ نَجۡعَلۡہُمَا تَحۡتَ اَقۡدَامِنَا لِیَکُوۡنَا مِنَ الۡاَسۡفَلِیۡنَ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَقَالَ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | رَبَّنَاۤ | اَرِنَا | الَّذَیۡنِ | اَضَلّٰنَا | مِنَ الۡجِنِّ | وَالۡاِنۡسِ | نَجۡعَلۡہُمَا | تَحۡتَ | اَقۡدَامِنَا | لِیَکُوۡنَا | مِنَ الۡاَسۡفَلِیۡنَ |
| اور کہیں گے | وہ جنہوں نے | کفر کیا | اے ہمارے رب | دکھا ہمیں | وہ دونوں جنہوں نے | بھٹکایا ہمیں | جنوں میں سے | اور انسانوں میں سے | ہم کردیں ان دونوں کو | نیچے | اپنے قدموں کے | تاکہ وہ دونوں ہوجائیں | سب سے نچلوں میں سے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَقَالَ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | رَبَّنَاۤ | اَرِنَا | الَّذَیۡنِ | اَضَلّٰنَا | مِنَ الۡجِنِّ | وَالۡاِنۡسِ | نَجۡعَلۡہُمَا | تَحۡتَ اَقۡدَامِنَا | لِیَکُوۡنَا | مِنَ الۡاَسۡفَلِیۡنَ |
| اور کہیں گے | وہ لوگ | جنہوں نے کفر کیا | اے ہمارے رب | دکھادے ہمیں | جنہوں نے | گمراہ کیا ہمیں | جنوں میں سے | اور انسانوں میں سے | ہم رکھیں گے انہیں | اپنے قدموں کے نیچے | تاکہ وہ ہوجائیں | ذلیل ہونے والوں میں سے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَقَالَ | الَّذِيْنَ كَفَرُوْا | رَبَّنَآ | اَرِنَا | الَّذَيْنِ | اَضَلّٰنَا | مِنَ الْجِنِّ | وَالْاِنْسِ | نَجْعَلْهُمَا | تَحْتَ اَقْدَامِنَا | لِيَكُوْنَا | مِنَ | الْاَسْفَلِيْنَ |
| اور کہیں گے | وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا | اے ہمارے رب | ہمیں دکھادے | وہ دونوں | جنہوں نے گمراہ کیا ہمیں | جنات میں سے | اور انسانوں | ہم ان دونوں کو ڈالیں | اپنے پاؤں تلے | تاکہ وہ ہوں | سے | انتہائی ذلیل (جمع) |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَقَالَ | And (will) say |
| 2 | الَّذِينَ | those who |
| 3 | كَفَرُوا | disbelieve |
| 4 | رَبَّنَا | Our Lord! |
| 5 | أَرِنَا | Show us |
| 6 | اللَّذَيْنِ | those who |
| 7 | أَضَلَّانَا | misled both of us |
| 8 | مِنَ | of |
| 9 | الْجِنِّ | the jinn |
| 10 | وَالْإِنْسِ | and the men |
| 11 | نَجْعَلْهُمَا | (so) we may put both of them |
| 12 | تَحْتَ | under |
| 13 | أَقْدَامِنَا | our feet |
| 14 | لِيَكُونَا | that they be |
| 15 | مِنَ | of |
| 16 | الْأَسْفَلِينَ | the lowest |