فَلَنُذِیۡقَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا عَذَابًا شَدِیۡدًا ۙ وَّ لَنَجۡزِیَنَّہُمۡ اَسۡوَاَ الَّذِیۡ کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| فَلَنُذِیۡقَنَّ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | عَذَابًا | شَدِیۡدًا | وَّلَنَجۡزِیَنَّہُمۡ | اَسۡوَاَ | الَّذِیۡ | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
| پس البتہ ہم ضرور چکھائیں گے | ان کو جنہوں نے | کفر کیا | عذاب | شدید | اور البتہ ہم ضرور بدلہ دیں گے انہیں | بدترین | اس کا جو | تھے وہ | وہ عمل کرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| فَلَنُذِیۡقَنَّ | الَّذِیۡنَ | کَفَرُوۡا | عَذَابًا | شَدِیۡدًا | وَّلَنَجۡزِیَنَّہُمۡ | اَسۡوَاَ | الَّذِیۡ | کَانُوۡا | یَعۡمَلُوۡنَ |
| چنانچہ یقیناً ہم ضرور چکھائیں گے | ان لوگوں کو | جنہوں نے کفر کیا | عذاب | سخت | اور ہم یقیناً ضرور بدلہ دیں گے ان کو | بدترین | جو | تھے وہ | کیا کر تے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| فَلَنُذِيْقَنَّ | الَّذِيْنَ | كَفَرُوْا | عَذَابًا شَدِيْدًا ۙ | وَّلَنَجْزِيَنَّهُم | ْاَسْوَاَ | الَّذِيْ | كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ |
| پس ہم ضرور چکھائیں گے | ان لوگوں کو جنہوں نے | کفر کیا (کافر) | عذاب سخت | اور ہم انہیں ضرور بدلہ دیں گے | بدترین | وہ جو | وہ کرتے تھے (اعمال) |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | فَلَنُذِيقَنَّ | But surely We will cause to taste |
| 2 | الَّذِينَ | those who |
| 3 | كَفَرُوا | disbelieve |
| 4 | عَذَابًا | a punishment |
| 5 | شَدِيدًا | severe |
| 6 | وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ | and surely We will recompense them |
| 7 | أَسْوَأَ | (the) worst |
| 8 | الَّذِي | (of) what |
| 9 | كَانُوا | they used to |
| 10 | يَعْمَلُونَ | do |