فَاِنۡ یَّصۡبِرُوۡا فَالنَّارُ مَثۡوًی لَّہُمۡ ۚ وَ اِنۡ یَّسۡتَعۡتِبُوۡا فَمَا ہُمۡ مِّنَ الۡمُعۡتَبِیۡنَ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡیَّصۡبِرُوۡافَالنَّارُمَثۡوًیلَّہُمۡوَ اِنۡیَّسۡتَعۡتِبُوۡافَمَاہُمۡمِّنَ الۡمُعۡتَبِیۡنَ
پھر اگروہ صبر کریںتو آگٹھکانہ ہےان کے لیےاور اگروہ معافی طلب کریں گےتو نہیںوہعذر قبول کیے جانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡیَّصۡبِرُوۡافَالنَّارُمَثۡوًیلَّہُمۡوَ اِنۡیَّسۡتَعۡتِبُوۡافَمَاہُمۡمِّنَ الۡمُعۡتَبِیۡنَ
پس اگروہ صبر کر یں گےتو آگٹھکانہ ہےان کااور اگروہ معافی کی درخواست کر یں گےتو نہ ہوں گےوہمعاف کیے گئے لوگوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِنْ يَّصْبِرُوْافَالنَّارُمَثْوًى لَّهُمْ ۭوَاِنْيَّسْتَعْتِبُوْافَمَا هُمْمِّنَ الْمُعْتَبِيْنَ
پھر اگر وہ صبر کریںتو جہنمٹھکانہ ان کے لئےاور اگروہ معافی چاہیںتو نہ وہمعافی قبول کئے جانے والوں میں سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِنْThen if
2يَصْبِرُواthey endure
3فَالنَّارُthe Fire
4مَثْوًى(is) an abode
5لَهُمْfor them
6وَإِنْand if
7يَسْتَعْتِبُواthey ask for favor
8فَمَاthen not
9هُمْthey
10مِنَ(will be) of
11الْمُعْتَبِينَthose who receive favor