لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 21

وَ قَالُوۡا لِجُلُوۡدِہِمۡ لِمَ شَہِدۡتُّمۡ عَلَیۡنَا ؕ قَالُوۡۤا اَنۡطَقَنَا اللّٰہُ الَّذِیۡۤ اَنۡطَقَ کُلَّ شَیۡءٍ وَّ ہُوَ خَلَقَکُمۡ اَوَّلَ مَرَّۃٍ وَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡالِجُلُوۡدِہِمۡلِمَشَہِدۡتُّمۡعَلَیۡنَاقَالُوۡۤااَنۡطَقَنَااللّٰہُالَّذِیۡۤاَنۡطَقَکُلَّشَیۡءٍوَّہُوَخَلَقَکُمۡاَوَّلَمَرَّۃٍوَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
اور وہ کہیں گےاپنی جلدوں کوکیوںگواہی دی تم نےخلاف ہمارےوہ کہیں گیبلوایا ہمیںاللہ نےوہ جس نےبلوایاہرچیز کواور وہی ہےجس نے پیدا کیا تمہیںپہلیباراور طرف اسی کےتم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡالِجُلُوۡدِہِمۡلِمَشَہِدۡتُّمۡعَلَیۡنَاقَالُوۡۤااَنۡطَقَنَااللّٰہُالَّذِیۡۤاَنۡطَقَکُلَّ شَیۡءٍوَّہُوَخَلَقَکُمۡاَوَّلَ مَرَّۃٍوَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
اور وہ کہیں گےاپنی کھالوں سےکیوںتم نے گواہی دیہمارے خلافوہ کہیں گےگویائی دی ہمیںاللہ تعالیٰ نےجس نےگویائی دیہر چیز کواور وہاس نے پیدا کیا تمہیںپہلی مرتبہاور اس کی طرفتم واپس لائے جا رہے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْالِجُلُوْدِهِمْلِمَشَهِدْتُّمْعَلَيْنَا ۭقَالُوْٓااَنْطَقَنَااللّٰهُالَّذِيْٓاَنْطَقَكُلَّ شَيْءٍوَّهُوَ خَلَقَكُمْاَوَّلَ مَرَّةٍوَّاِلَيْهِتُرْجَعُوْنَ
اور وہ کہیں گےاپنی جلدوں سےکیوںتم نے گواہی دیہم پر (ہمارے خلاف)وہ جواب دیں گےہمیں گویائی دیاللہ نےوہ جس نےگویا فرمایاہر شےاور وہ تمہیں پیدا کیاپہلی باراور اسی کی طرفتم لوٹائے جاؤگے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they will say
2لِجُلُودِهِمْto their skins
3لِمَWhy do?
4شَهِدْتُمْyou testify
5عَلَيْنَاagainst us
6قَالُواThey will say
7أَنْطَقَنَاmade us speak
8اللَّهُAllah
9الَّذِيthe One Who
10أَنْطَقَmakes speak
11كُلَّevery
12شَيْءٍthing
13وَهُوَand He
14خَلَقَكُمْcreated you
15أَوَّلَ(the) first
16مَرَّةٍtime
17وَإِلَيْهِand to Him
18تُرْجَعُونَyou will be returned