لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 10
وَ جَعَلَ فِیۡہَا رَوَاسِیَ مِنۡ فَوۡقِہَا وَ بٰرَکَ فِیۡہَا وَ قَدَّرَ فِیۡہَاۤ اَقۡوَاتَہَا فِیۡۤ اَرۡبَعَۃِ اَیَّامٍ ؕ سَوَآءً لِّلسَّآئِلِیۡنَ ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلَفِیۡہَارَوَاسِیَمِنۡ فَوۡقِہَاوَبٰرَکَفِیۡہَاوَقَدَّرَفِیۡہَاۤاَقۡوَاتَہَافِیۡۤ اَرۡبَعَۃِ اَیَّامٍسَوَآءًلِّلسَّآئِلِیۡنَ
اور اس نے گاڑ دیااس میںپہاڑوں کواس کے اوپر سےاور برکت ڈالیاس میںاور اندازے سے رکھااس میںاس کی غذاؤں کوچار دنوں میںبرابر/یکساں ہیںسوال کرنے والوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلَفِیۡہَارَوَاسِیَمِنۡ فَوۡقِہَاوَبٰرَکَفِیۡہَاوَقَدَّرَفِیۡہَاۤاَقۡوَاتَہَافِیۡۤ اَرۡبَعَۃِ اَیَّامٍسَوَآءًلِّلسَّآئِلِیۡنَ
اور اس نے بنادیےاس میںگڑے ہوئے پہاڑاس کے اوپر سےاور اس نے برکتیں رکھیںاس میںاور اس نے اندازے سے رکھیںاس میںاس کی غذائیںچاردنوں میںبرابر ہےسوال کرنے والوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلَفِيْهَارَوَاسِيَمِنْ فَوْقِهَاوَبٰرَكَفِيْهَاوَقَدَّرَفِيْهَآاَقْوَاتَهَافِيْٓ اَرْبَعَةِ اَيَّامٍ ۭسَوَآءًلِّلسَّآئِلِيْنَ
اور اس نے بنایااس میںپہاڑ (جمع)اسی کے اوپراور برکت رکھیاس میںاور مقرر کیںاس میںان کی خوراکیںچار دنوں میںیکساںتمام سوال کرنیوالوں کے لئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلَAnd He placed
2فِيهَاtherein
3رَوَاسِيَfirmly-set mountains
4مِنْfrom
5فَوْقِهَاabove it
6وَبَارَكَand He blessed
7فِيهَاtherein
8وَقَدَّرَand determined
9فِيهَاtherein
10أَقْوَاتَهَاits sustenance
11فِيin
12أَرْبَعَةِfour
13أَيَّامٍperiods
14سَوَاءًequal
15لِلسَّائِلِينَfor those who ask

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل