لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 77

فَاصۡبِرۡ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ ۚ فَاِمَّا نُرِیَنَّکَ بَعۡضَ الَّذِیۡ نَعِدُہُمۡ اَوۡ نَتَوَفَّیَنَّکَ فَاِلَیۡنَا یُرۡجَعُوۡنَ ﴿۷۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاصۡبِرۡاِنَّوَعۡدَاللّٰہِحَقٌّفَاِمَّانُرِیَنَّکَبَعۡضَالَّذِیۡنَعِدُہُمۡاَوۡنَتَوَفَّیَنَّکَفَاِلَیۡنَایُرۡجَعُوۡنَ
پس صبر کیجیےبےشکوعدہاللہ کاسچا ہےپھر اگرہم دکھائیں آپ کوبعضوہ چیز جوہم وعدہ کرتے ہیں ان سےیاہم فوت کر دیں آپ کوتو طرف ہمارے ہیوہ لوٹائے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاصۡبِرۡاِنَّوَعۡدَ اللّٰہِحَقٌّفَاِمَّانُرِیَنَّکَبَعۡضَالَّذِیۡنَعِدُہُمۡاَوۡنَتَوَفَّیَنَّکَفَاِلَیۡنَایُرۡجَعُوۡنَ
چنانچہ آپ صبر کریںیقیناًاللہ تعالیٰ کا وعدہسچاہےپھر اگرہم واقعی دکھا دیں آپ کوکچھ حصہجس کاہم وعدہ کر رہے ہیں ان سےیاہم وفات دے دیں آپ کوپھر ہماری طرفوہ لوٹائے جائیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاصْبِرْاِنَّ وَعْدَ اللّٰهِحَقٌّ ۚفَاِمَّانُرِيَنَّكَبَعْضَالَّذِيْنَعِدُهُمْاَوْ نَتَوَفَّيَنَّكَفَاِلَيْنَايُرْجَعُوْنَ
پس آپ صبر کریںبیشک اللہ کا وعدہسچاپس اگرہم آپ کو دکھادیںبعض (کچھ حصہ)وہ جوہم ان سے وعدہ کرتے تھےیا ہم آپ کو وفات دیدیںپس ہماری طرفوہ لوٹائے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَاصْبِرْSo be patient
2إِنَّindeed
3وَعْدَ(the) Promise
4اللَّهِ(of) Allah
5حَقٌّ(is) true
6فَإِمَّاAnd whether
7نُرِيَنَّكَWe show you
8بَعْضَsome
9الَّذِي(of) what
10نَعِدُهُمْWe have promised them
11أَوْor
12نَتَوَفَّيَنَّكَWe cause you to die
13فَإِلَيْنَاthen to Us
14يُرْجَعُونَthey will be returned