لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 70

الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِالۡکِتٰبِ وَ بِمَاۤ اَرۡسَلۡنَا بِہٖ رُسُلَنَا ۟ۛ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۙ۷۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِالۡکِتٰبِوَبِمَاۤاَرۡسَلۡنَابِہٖرُسُلَنَافَسَوۡفَیَعۡلَمُوۡنَ
وہ جنہوں نےجھٹلایاکتاب کواور اسے جوبھیجا ہم نےساتھ اس کےاپنے رسولوں کوتو عنقریبوہ جان لیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِالۡکِتٰبِوَبِمَاۤاَرۡسَلۡنَابِہٖرُسُلَنَافَسَوۡفَیَعۡلَمُوۡنَ
وہ لوگجنہوں نے جھٹلایاکتاب کواور اس چیز کوجوبھیجا ہم نےجس کے ساتھاپنے رسولوں کوپھر عنقریبوہ جان لیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَكَذَّبُوْابِالْكِتٰبِوَبِمَآاَرْسَلْنَابِهٖرُسُلَنَا ڕفَسَوْفَيَعْلَمُوْنَ
جن لوگوں نےجھٹلایاکتاب کواور اس کو جوہم نے بھیجااسکے ساتھاپنے رسولپس جلدوہ جان لیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2كَذَّبُواdeny
3بِالْكِتَابِthe Book
4وَبِمَاand with what
5أَرْسَلْنَاWe sent
6بِهِwith it
7رُسُلَنَاOur Messengers
8فَسَوْفَbut soon
9يَعْلَمُونَthey will know