لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 65

ہُوَ الۡحَیُّ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ فَادۡعُوۡہُ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ؕ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالۡحَیُّلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَفَادۡعُوۡہُمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَاَلۡحَمۡدُلِلّٰہِرَبِّالۡعٰلَمِیۡنَ
وہزندہ ہےنہیںکوئی الٰہ (برحق)مگروہیپس پکارو اسےخالص کرنے والے ہو کراسی کے لیےدین کوسب تعریفاللہ کے لیے ہےجو رب ہےتمام جہانوں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالۡحَیُّلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَفَادۡعُوۡہُمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَاَلۡحَمۡدُلِلّٰہِرَبِّالۡعٰلَمِیۡنَ
وہیزندہ ہےنہیںکوئی معبودسوائےاس کےچنانچہ پکارو اسےخالص کر نے والے ہوکراس کے لیےدین کوتمام تعریفاللہ تعالیٰ کے لیے ہےرب ہےسارے جہانوں کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُوَ الْحَيُّلَآ اِلٰهَاِلَّاهُوَفَادْعُوْهُمُخْلِصِيْنَلَهُالدِّيْنَ ۭاَلْحَمْدُلِلّٰهِرَبِّالْعٰلَمِيْنَ
وہی زندہ رہنے والانہیں کوئی معبودسوائےاس کےپس تم پکارو اسےخالص کرکےاس کے لئےعبادتتمام تعریفیںاللہ کے لئےپروردگارسارے جہان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الْحَيُّ(is) the Ever-Living
3لَا(there is) no
4إِلَهَgod
5إِلَّاbut
6هُوَHe
7فَادْعُوهُso call Him
8مُخْلِصِينَ(being) sincere
9لَهُto Him
10الدِّينَ(in) the religion
11الْحَمْدُAll praise (be)
12لِلَّهِto Allah
13رَبِّ(the) Lord
14الْعَالَمِينَ(of) the worlds