کَذٰلِکَ یُؤۡفَکُ الَّذِیۡنَ کَانُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ یَجۡحَدُوۡنَ ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| کَذٰلِکَ | یُؤۡفَکُ | الَّذِیۡنَ | کَانُوۡا | بِاٰیٰتِ | اللّٰہِ | یَجۡحَدُوۡنَ |
| اسی طرح | پھیرے جاتے ہیں | وہ جو | ہیں وہ | آیات سے | اللہ کی | وہ انکار کرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| کَذٰلِکَ | یُؤۡفَکُ | الَّذِیۡنَ | کَانُوۡا | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | یَجۡحَدُوۡنَ |
| ایسے ہی | بہکائے جاتے تھے | وہ لوگ جو | تھے | اللہ تعالیٰ کی آیات کا | انکار کر تے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| كَذٰلِكَ | يُؤْفَكُ | الَّذِيْنَ | كَانُوْا | بِاٰيٰتِ اللّٰهِ | يَجْحَدُوْنَ |
| اسی طرح | الٹے پھرجاتے ہیں | وہ لوگ جو | تھے | اللہ کی آیات کا | وہ انکار کرتے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | كَذَلِكَ | Thus |
| 2 | يُؤْفَكُ | were deluded |
| 3 | الَّذِينَ | those who |
| 4 | كَانُوا | were |
| 5 | بِآيَاتِ | (the) Signs |
| 6 | اللَّهِ | (of) Allah |
| 7 | يَجْحَدُونَ | rejecting |