لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 60

وَ قَالَ رَبُّکُمُ ادۡعُوۡنِیۡۤ اَسۡتَجِبۡ لَکُمۡ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِیۡ سَیَدۡخُلُوۡنَ جَہَنَّمَ دٰخِرِیۡنَ ﴿٪۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَرَبُّکُمُادۡعُوۡنِیۡۤاَسۡتَجِبۡلَکُمۡاِنَّالَّذِیۡنَیَسۡتَکۡبِرُوۡنَعَنۡ عِبَادَتِیۡسَیَدۡخُلُوۡنَجَہَنَّمَدٰخِرِیۡنَ
اور کہاتمہارے رب نےدعا کرو مجھ سےمیں قبول کروں گاتمہارے لیےبےشکوہ جوتکبر کرتے ہیںمیری عبادت سےعنقریب وہ داخل ہوں گےجہنم میںذلیل و خوار ہوکر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَرَبُّکُمُادۡعُوۡنِیۡۤاَسۡتَجِبۡلَکُمۡاِنَّالَّذِیۡنَیَسۡتَکۡبِرُوۡنَعَنۡ عِبَادَتِیۡسَیَدۡخُلُوۡنَجَہَنَّمَدٰخِرِیۡنَ
اور فرمایاتمہارے رب نےمجھے پکارومیں دعائیں قبول کروں گاتمہارے لیےیقیناًجو لوگتکبر کر تے ہیںمیری عبادت سےجلد ہی وہ داخل ہوں گےجہنم میںذلیل و خوار ہوکر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَرَبُّكُمُادْعُوْنِيْٓاَسْتَجِبْلَكُمْ ۭاِنَّ الَّذِيْنَيَسْتَكْبِرُوْنَعَنْ عِبَادَتِيْسَيَدْخُلُوْنَجَهَنَّمَدٰخِرِيْنَ
اور کہاتمہارے رب نےتم دعا کرو مجھ سےمیں قبول کروں گاتمہاریبیشک جو لوگتکبر کرتے ہیںمیری عبادت سےعنقریب وہ داخل ہوں گےجہنمخوار ہوکر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2رَبُّكُمُyour Lord
3ادْعُونِيCall upon Me
4أَسْتَجِبْI will respond
5لَكُمْto you
6إِنَّIndeed
7الَّذِينَthose who
8يَسْتَكْبِرُونَ(are) proud
9عَنْto
10عِبَادَتِيworship Me
11سَيَدْخُلُونَwill enter
12جَهَنَّمَHell
13دَاخِرِينَ(in) humiliation