لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 6

وَ کَذٰلِکَ حَقَّتۡ کَلِمَتُ رَبِّکَ عَلَی الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّہُمۡ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۘ﴿ؔ۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَحَقَّتۡکَلِمَتُرَبِّکَعَلَی الَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَنَّہُمۡاَصۡحٰبُالنَّارِ
اور اسی طرحثابت ہو گئیباتآپ کے رب کیاوپر ان کے جنہوں نےکفر کیاکہ یقیناً وہساتھی ہیںآگ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکَذٰلِکَحَقَّتۡکَلِمَتُرَبِّکَعَلَی الَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااَنَّہُمۡاَصۡحٰبُ النَّارِ
اوراسی طرحثابت ہوگئیباتآپ کے رب کیان لوگوں پرجنہوں نے کفرکیاکہ یقیناوہجہنم والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَكَذٰلِكَحَقَّتْ كَلِمَتُرَبِّكَعَلَيالَّذِيْنَكَفَرُوْٓااَنَّهُمْاَصْحٰبُ النَّارِ
اور اسی طرحثابت ہوگئی باتتمہارے رب کیپرجن لوگوں نےکفر کیاکہ وہدوزخ والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكَذَلِكَAnd thus
2حَقَّتْhas been justified
3كَلِمَتُ(the) Word
4رَبِّكَ(of) your Lord
5عَلَىagainst
6الَّذِينَthose who
7كَفَرُواdisbelieved
8أَنَّهُمْthat they
9أَصْحَابُ(are) companions
10النَّارِ(of) the Fire