لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 58

وَ مَا یَسۡتَوِی الۡاَعۡمٰی وَ الۡبَصِیۡرُ ۬ۙ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ لَا الۡمُسِیۡٓءُ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَایَسۡتَوِیالۡاَعۡمٰیوَالۡبَصِیۡرُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَلَاالۡمُسِیۡٓءُقَلِیۡلًامَّاتَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہیںبرابر ہوسکتےاندھااور دیکھنے والااور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاور نہبدکارکتنا کمتم نصیحت پکڑتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَایَسۡتَوِیالۡاَعۡمٰیوَالۡبَصِیۡرُوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَلَاالۡمُسِیۡٓءُقَلِیۡلًامَّاتَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہیںبرابراندھااور دیکھنے والااور جو لوگایمان لائےاور انہوں نے کیےنیک اعمالاور نہبرائی کر نے والابہت ہی کم ہےجوتم نصیحت حاصل کر تے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا يَسْتَوِيالْاَعْمٰىوَالْبَصِيْرُوَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَلَا الْمُسِيْٓءُ ۭقَلِيْلًامَّاتَتَذَكَّرُوْنَ
اور برابر نہیںنابینااور بینااور جو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کئےاچھےاور نہ بدکاربہت کمجوتم غور و فکر کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2يَسْتَوِي(are) equal
3الْأَعْمَىthe blind
4وَالْبَصِيرُand the seeing
5وَالَّذِينَand those who
6آمَنُواbelieve
7وَعَمِلُواand do
8الصَّالِحَاتِrighteous deeds
9وَلَاand not
10الْمُسِيءُthe evildoer
11قَلِيلًاLittle
12مَا(is) what
13تَتَذَكَّرُونَyou take heed