لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 57

لَخَلۡقُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ اَکۡبَرُ مِنۡ خَلۡقِ النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَخَلۡقُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِاَکۡبَرُمِنۡ خَلۡقِالنَّاسِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
یقیناً پیدا کرناآسمانوںاور زمین کیزیادہ بڑا ہےپیدا کرنے سےانسانوں کےاور لیکناکثرلوگنہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَخَلۡقُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِاَکۡبَرُمِنۡ خَلۡقِ النَّاسِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
یقیناً پیدا کر ناآسمانوں کااور زمین کازیادہ بڑا کام ہےانسانوں کے پیدا کر نے سےاور لیکناکثرلوگنہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَخَلْقُالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِاَكْبَرُ مِنْخَلْقِ النَّاسِوَلٰكِنَّاَكْثَرَ النَّاسِلَا يَعْلَمُوْنَ
یقیناً پیدا کرناآسمانوںاور زمینزیادہ بڑا ۔ سےلوگوں کو پیدا کرنااور لیکناکثر لوگسمجھتے نہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَخَلْقُSurely (the) creation
2السَّمَاوَاتِ(of) the heavens
3وَالْأَرْضِand the earth
4أَكْبَرُ(is) greater
5مِنْthan
6خَلْقِ(the) creation
7النَّاسِ(of) the mankind
8وَلَكِنَّbut
9أَكْثَرَmost
10النَّاسِ(of) the people
11لَا(do) not
12يَعْلَمُونَknow