لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 56

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُجَادِلُوۡنَ فِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِ بِغَیۡرِ سُلۡطٰنٍ اَتٰہُمۡ ۙ اِنۡ فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ اِلَّا کِبۡرٌ مَّا ہُمۡ بِبَالِغِیۡہِ ۚ فَاسۡتَعِذۡ بِاللّٰہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡبَصِیۡرُ ﴿۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُجَادِلُوۡنَفِیۡۤ اٰیٰتِاللّٰہِبِغَیۡرِسُلۡطٰنٍاَتٰہُمۡاِنۡفِیۡ صُدُوۡرِہِمۡاِلَّاکِبۡرٌمَّاہُمۡبِبَالِغِیۡہِفَاسۡتَعِذۡبِاللّٰہِاِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡبَصِیۡرُ
بےشکوہ لوگ جوجھگڑتے ہیںآیات میںاللہ کیبغیرکسی دلیل کےجو آئی ہو ان کے پاسنہیںان کے سینوں میںمگربڑائینہیںوہپہنچنے والے اسےپس پناہ طلب کیجیےاللہ کیبےشک وہوہی ہےخوب سننے والاخوب دیکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُجَادِلُوۡنَفِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِبِغَیۡرِسُلۡطٰنٍاَتٰہُمۡاِنۡفِیۡ صُدُوۡرِہِمۡاِلَّاکِبۡرٌمَّاہُمۡبِبَالِغِیۡہِفَاسۡتَعِذۡبِاللّٰہِاِنَّہٗہُوَالسَّمِیۡعُالۡبَصِیۡرُ
یقیناًجو لوگجھگڑا کر تے ہیںاللہ تعالیٰ کی آیات میںبغیردلیل کےجو آئی ہوان کے پاسنہیںان کے دلوں میںمگرایک بڑائی ہےنہیں ہرگز وہپہنچنے والے اس کوچنانچہ آپ پناہ مانگیںاللہ تعالیٰ کییقیناً وہوہیسب کچھ سننے والاسب کچھ دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَيُجَادِلُوْنَفِيْٓاٰيٰتِ اللّٰهِبِغَيْرِسُلْطٰنٍاَتٰىهُمْ ۙاِنْفِيْصُدُوْرِهِمْاِلَّاكِبْرٌمَّا هُمْبِبَالِغِيْهِ ۚفَاسْتَعِذْبِاللّٰهِ ۭاِنَّهٗهُوَ السَّمِيْعُالْبَصِيْرُ
بیشکوہ لوگ جوجھگڑتے ہیںمیںاللہ کی آیاتبغیرکسی سندان کے پاس آئی ہونہیںمیںان کے سینے (دل)سوائےتکبرنہیں وہاس تک پہنچنے والےپس آپ پناہ چاہیںاللہ کیبیشک وہوہی سننے والادیکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3يُجَادِلُونَdispute
4فِيconcerning
5آيَاتِ(the) Signs
6اللَّهِ(of) Allah
7بِغَيْرِwithout
8سُلْطَانٍany authority
9أَتَاهُمْ(which) came to them
10إِنْnot
11فِي(is) in
12صُدُورِهِمْtheir breasts
13إِلَّاbut
14كِبْرٌgreatness
15مَاnot
16هُمْthey
17بِبَالِغِيهِ(can) reach it
18فَاسْتَعِذْSo seek refuge
19بِاللَّهِin Allah
20إِنَّهُIndeed He
21هُوَHe
22السَّمِيعُ(is) the All-Hearer
23الْبَصِيرُthe All-Seer