لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 49

وَ قَالَ الَّذِیۡنَ فِی النَّارِ لِخَزَنَۃِ جَہَنَّمَ ادۡعُوۡا رَبَّکُمۡ یُخَفِّفۡ عَنَّا یَوۡمًا مِّنَ الۡعَذَابِ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَفِی النَّارِلِخَزَنَۃِجَہَنَّمَادۡعُوۡارَبَّکُمۡیُخَفِّفۡعَنَّایَوۡمًامِّنَ الۡعَذَابِ
اور کہیں گےوہ لوگ جوآگ میں(ہوں گے)دربانوں سےجہنم کےدعا کرواپنے رب سےوہ ہلکا کر دےہم سےایک دنعذاب سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَفِی النَّارِلِخَزَنَۃِ جَہَنَّمَادۡعُوۡارَبَّکُمۡیُخَفِّفۡعَنَّایَوۡمًامِّنَ الۡعَذَابِ
اور کہیں گےجو لوگآگ میں ہیںجہنم کے نگرانوں سےدعا کرواپنے رب سےہلکاکر دےہم سےآج کے دنکچھ عذاب
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالَّذِيْنَفِي النَّارِلِخَزَنَةِجَهَنَّمَادْعُوْارَبَّكُمْيُخَفِّفْعَنَّايَوْمًامِّنَالْعَذَابِ
اور کہیں گےوہ لوگ جوآگ میںنگہبان۔ دوروغہجہنمتم دعا کرواپنے رب سےہلکا کردےہم سےایک دنسے، کاعذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd will say
2الَّذِينَthose
3فِيin
4النَّارِthe Fire
5لِخَزَنَةِto (the) keepers
6جَهَنَّمَ(of) Hell
7ادْعُواCall
8رَبَّكُمْyour Lord
9يُخَفِّفْ(to) lighten
10عَنَّاfor us
11يَوْمًاa day
12مِنَof
13الْعَذَابِthe punishment