لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 48

قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا کُلٌّ فِیۡہَاۤ ۙ اِنَّ اللّٰہَ قَدۡ حَکَمَ بَیۡنَ الۡعِبَادِ ﴿۴۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡۤااِنَّاکُلٌّفِیۡہَاۤاِنَّاللّٰہَقَدۡحَکَمَبَیۡنَالۡعِبَادِ
کہیں گےوہ جنہوں نےتکبر کیا تھابےشک ہمسب ہیاس میں ہیںبےشکاللہتحقیقفیصلہ کر چکا ہےدرمیانبندوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَالَّذِیۡنَاسۡتَکۡبَرُوۡۤااِنَّاکُلٌّفِیۡہَاۤاِنَّاللّٰہَقَدۡحَکَمَبَیۡنَ الۡعِبَادِ
کہیں گےجولوگبڑے بنے ہوئے تھےیقیناًہمسباس میں ہیںیقینا ًاللہ تعالیٰبلاشبہفیصلہ کرچکاہےاپنے بندوں کے درمیان
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَالَّذِيْنَاسْتَكْبَرُوْٓااِنَّا كُلٌّفِيْهَآ ۙاِنَّ اللّٰهَقَدْ حَكَمَبَيْنَ الْعِبَادِ
کہیں گےوہ لوگ جوبڑے بنتے تھےبیشک ہم سباس میںبیشک اللہفیصلہ کرچکا ہےبندوں کے درمیان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَWill say
2الَّذِينَthose who
3اسْتَكْبَرُوا(were) arrogant
4إِنَّاIndeed we
5كُلٌّall
6فِيهَا(are) in it
7إِنَّIndeed
8اللَّهَAllah
9قَدْcertainly
10حَكَمَhas judged
11بَيْنَbetween
12الْعِبَادِ(His) slaves