لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 42

تَدۡعُوۡنَنِیۡ لِاَکۡفُرَ بِاللّٰہِ وَ اُشۡرِکَ بِہٖ مَا لَیۡسَ لِیۡ بِہٖ عِلۡمٌ ۫ وَّ اَنَا اَدۡعُوۡکُمۡ اِلَی الۡعَزِیۡزِ الۡغَفَّارِ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تَدۡعُوۡنَنِیۡلِاَکۡفُرَبِاللّٰہِوَاُشۡرِکَبِہٖمَالَیۡسَلِیۡبِہٖعِلۡمٌوَّاَنَااَدۡعُوۡکُمۡاِلَیالۡعَزِیۡزِالۡغَفَّارِ
تم بلاتے ہو مجھےکہ میں کفر کروںساتھ اللہ کےاور میں شریک ٹھہراؤںساتھ اس کےاس کو جونہیں ہےمجھےاس کاکوئی علماور میںمیں بلاتا ہوں تمہیںطرفبہت زبردست کےبہت بخشنے والے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تَدۡعُوۡنَنِیۡلِاَکۡفُرَبِاللّٰہِوَاُشۡرِکَبِہٖمَا لَیۡسَلِیۡبِہٖعِلۡمٌوَّاَنَااَدۡعُوۡکُمۡاِلَیالۡعَزِیۡزِالۡغَفَّارِ
تم دعوت دیتے ہو مجھےکہ میں کفرکروںاللہ تعالیٰ کے ساتھاورمیں شریک بناؤںاس کے ساتھجن کانہیںمجھےاس کاعلمحالانکہ میںدعوت دیتاہوں تمہیںطرفسب پرغالببے حدبخشنے والے کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تَدْعُوْنَنِيْلِاَكْفُرَبِاللّٰهِوَاُشْرِكَ بِهٖمَا لَيْسَ لِيْبِهٖ عِلْمٌ ۡوَّاَنَا اَدْعُوْكُمْاِلَىالْعَزِيْزِالْغَفَّارِ
تم بلاتے ہو مجھےکہ میں انکار کروںاللہ کااور میں شریک ٹھہراؤں۔ اس کے ساتھجو۔ نہیں ۔ مجھےاس کا علماور میں بلاتا ہوںطرفغالببخشنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تَدْعُونَنِيYou call me
2لِأَكْفُرَthat I disbelieve
3بِاللَّهِin Allah
4وَأُشْرِكَand (to) associate
5بِهِwith Him
6مَاwhat
7لَيْسَnot
8لِيfor me
9بِهِof it
10عِلْمٌany knowledge
11وَأَنَاand I
12أَدْعُوكُمْI call you
13إِلَىto
14الْعَزِيزِthe All-Mighty
15الْغَفَّارِthe Oft-Forgiving