لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 41

وَ یٰقَوۡمِ مَا لِیۡۤ اَدۡعُوۡکُمۡ اِلَی النَّجٰوۃِ وَ تَدۡعُوۡنَنِیۡۤ اِلَی النَّارِ ﴿ؕ۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیٰقَوۡمِمَالِیۡۤاَدۡعُوۡکُمۡاِلَی النَّجٰوۃِوَتَدۡعُوۡنَنِیۡۤاِلَی النَّارِ
اور اے میری قومکیاہےمجھےمیں بلاتا ہوں تمہیںطرف نجات کےاور تم بلاتے ہو مجھےطرف آگ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیٰقَوۡمِمَالِیۡۤاَدۡعُوۡکُمۡاِلَی النَّجٰوۃِوَتَدۡعُوۡنَنِیۡۤاِلَی النَّارِ
اوراے میری قومکیاہے مجھےمیں بلاتاہوں تمہیںنجات کی طرفاورتم بلاتے ہومجھےآگ کی طرف
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيٰقَوْمِمَالِيْٓاَدْعُوْكُمْاِلَىالنَّجٰوةِوَتَدْعُوْنَنِيْٓاِلَىالنَّارِ
اور اے میری قومکیا ہوا مجھےمیں بلاتا ہوں تمہیںطرفنجاتاور بلاتے ہو تم مجھےطرفآگ (جہنم)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَا قَوْمِAnd O my people!
2مَاWhat (is)
3لِيfor me
4أَدْعُوكُمْ(that) I call you
5إِلَىto
6النَّجَاةِthe salvation
7وَتَدْعُونَنِيwhile you call me
8إِلَىto
9النَّارِthe Fire!