لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 4

مَا یُجَادِلُ فِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِ اِلَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَلَا یَغۡرُرۡکَ تَقَلُّبُہُمۡ فِی الۡبِلَادِ ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَایُجَادِلُفِیۡۤ اٰیٰتِاللّٰہِاِلَّاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَلَایَغۡرُرۡکَتَقَلُّبُہُمۡفِی الۡبِلَادِ
نہیںجھگڑا کرتےآیات میںاللہ کیمگروہ جنہوں نےکفر کیاتو نہدھوکے میں ڈالے آپ کوچلنا پھرنا ان کاشہروں میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَایُجَادِلُفِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِاِلَّاالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَلَایَغۡرُرۡکَتَقَلُّبُہُمۡفِی الۡبِلَادِ
نہیںجھگڑے کرتےاللہ تعالیٰ کی آیات کے بارے میںمگروہ لوگجنہوں نے کفرکیاتونہدھوکے میں ڈالے آپ کوچلناپھرناان کاشہروں میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَا يُجَادِلُفِيْٓاٰيٰتِ اللّٰهِاِلَّاالَّذِيْنَ كَفَرُوْافَلَا يَغْرُرْكَتَقَلُّبُهُمْفِي الْبِلَادِ
وہ نہیں جھگڑتےمیںاللہ کی آیاتمگروہ لوگ جنہوں نے کفر کیاسو تمہیں دھوکہ میں ڈال دےان کا چلنا پھرناشہروں میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَاNot
2يُجَادِلُdispute
3فِيconcerning
4آيَاتِ(the) Verses
5اللَّهِ(of) Allah
6إِلَّاexcept
7الَّذِينَthose who
8كَفَرُواdisbelieve
9فَلَاso (let) not
10يَغْرُرْكَdeceive you
11تَقَلُّبُهُمْtheir movement
12فِيin
13الْبِلَادِthe cities