لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 38

وَ قَالَ الَّذِیۡۤ اٰمَنَ یٰقَوۡمِ اتَّبِعُوۡنِ اَہۡدِکُمۡ سَبِیۡلَ الرَّشَادِ ﴿ۚ۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡۤاٰمَنَیٰقَوۡمِاتَّبِعُوۡنِاَہۡدِکُمۡسَبِیۡلَالرَّشَادِ
اور کہااس نے جوایمان لایااے میری قومپیروی کرو میریمیں دکھاؤں گا تمہیںراستہبھلائی کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡۤاٰمَنَیٰقَوۡمِاتَّبِعُوۡنِاَہۡدِکُمۡسَبِیۡلَ الرَّشَادِ
اورکہااس شخص نے جوایمان لایاتھااے میری قومپیروی کرومیریمیں بتاؤں گاتمہیںبھلائی کاراستہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالَّذِيْٓاٰمَنَيٰقَوْمِاتَّبِعُوْنِاَهْدِكُمْسَبِيْلَ الرَّشَادِ
اور کہاوہ جوایمان لے آیا تھااے میری قومتم پیروی کرومیں تمہیں راہ دکھاؤں گاراستہ ۔ بھلائی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2الَّذِيthe one who
3آمَنَbelieved
4يَا قَوْمِO my people!
5اتَّبِعُونِFollow me
6أَهْدِكُمْI will guide you
7سَبِيلَ(to the) way
8الرَّشَادِthe right