لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 31

مِثۡلَ دَاۡبِ قَوۡمِ نُوۡحٍ وَّ عَادٍ وَّ ثَمُوۡدَ وَ الَّذِیۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ ؕ وَ مَا اللّٰہُ یُرِیۡدُ ظُلۡمًا لِّلۡعِبَادِ ﴿۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مِثۡلَدَاۡبِقَوۡمِنُوۡحٍوَّعَادٍوَّثَمُوۡدَوَالَّذِیۡنَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡوَمَااللّٰہُیُرِیۡدُظُلۡمًالِّلۡعِبَادِ
مانندحالتقومِنوحاور عاداور ثموداور ان کی جوبعد تھے ان کےاور نہیںاللہوہ ارادہ رکھتاظلم کابندوں پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مِثۡلَدَاۡبِقَوۡمِ نُوۡحٍوَّعَادٍوَّثَمُوۡدَوَالَّذِیۡنَمِنۡۢ بَعۡدِہِمۡوَمَااللّٰہُیُرِیۡدُظُلۡمًالِّلۡعِبَادِ
مانند سےحال کیقوم نوح کےاورعادکےاورثمودکےاوران لوگوں کے جوان کے بعدتھےاورنہیںاللہ تعالیٰارادہ رکھتاکسی طرح کے ظلم کابندوں پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مِثْلَ دَاْبِقَوْمِ نُوْحٍوَّعَادٍ وَّثَمُوْدَوَالَّذِيْنَمِنْۢ بَعْدِهِمْ ۭوَمَا اللّٰهُ يُرِيْدُظُلْمًالِّلْعِبَادِ
جیسے ۔ حالقوم نوحاور عاد اور ثموداور جو لوگان کے بعداور اللہ نہیں چاہتاکوئی ظلماپنے بندوں کیلئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مِثْلَLike
2دَأْبِ(the) plight
3قَوْمِ(of the) people
4نُوحٍ(of) Nuh
5وَعَادٍand Aad
6وَثَمُودَand Thamud
7وَالَّذِينَand those
8مِنْfrom
9بَعْدِهِمْafter them
10وَمَاAnd (does) not
11اللَّهُAllah
12يُرِيدُwant
13ظُلْمًاinjustice
14لِلْعِبَادِfor (His) slaves