لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 3
غَافِرِ الذَّنۡۢبِ وَ قَابِلِ التَّوۡبِ شَدِیۡدِ الۡعِقَابِ ۙ ذِی الطَّوۡلِ ؕ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ اِلَیۡہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
غَافِرِالذَّنۡۢبِوَقَابِلِالتَّوۡبِشَدِیۡدِالۡعِقَابِذِی الطَّوۡلِلَاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَاِلَیۡہِالۡمَصِیۡرُ
بخشنے والا ہےگناہ کااور قبول کرنے والا ہےتوبہ کاسختسزا والا ہےبڑے فضل والا ہےنہیںکوئی الٰہ(برحق)مگروہیطرف اسی کےلوٹنا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
غَافِرِالذَّنۡۢبِوَقَابِلِالتَّوۡبِشَدِیۡدِالۡعِقَابِذِی الطَّوۡلِلَاۤاِلٰہَاِلَّا ہُوَاِلَیۡہِالۡمَصِیۡرُ
بخشنے والاگناہاورقبول کرنے والاتوبہ کابہت سختسزادینے والاہےبڑے فضل والاہےنہیںکوئی معبودسوائے اس کےاسی کی طرفلوٹ کرجاناہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
غَافِرِالذَّنْۢبِوَقَابِلِالتَّوْبِشَدِيْدِ الْعِقَابِ ۙذِي الطَّوْلِ ۭلَآاِلٰهَاِلَّا هُوَ ۭاِلَيْهِالْمَصِيْرُ
بخشنے والاگناہ (جمع)اور قبول کرنے والاتوبہشدید عذاب والابڑے فضل والانہیں کوئیمعبوداس کے سوااسی کی طرفلوٹ کر جانا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1غَافِرِ(The) Forgiver
2الذَّنْبِ(of) the sin
3وَقَابِلِand (the) Acceptor
4التَّوْبِ(of) [the] repentance
5شَدِيدِsevere
6الْعِقَابِ(in) the punishment
7ذِيOwner (of) the
8الطَّوْلِabundance
9لَا(There is) no
10إِلَهَgod
11إِلَّاexcept
12هُوَHim
13إِلَيْهِto Him
14الْمَصِيرُ(is) the final return

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل