لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 2
تَنۡزِیۡلُ الۡکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡعَلِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تَنۡزِیۡلُالۡکِتٰبِمِنَ اللّٰہِالۡعَزِیۡزِالۡعَلِیۡمِ
نازل کرنا ہےکتاب کااللہ کی طرف سےجو بہت زبردست ہےخوب علم والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تَنۡزِیۡلُالۡکِتٰبِمِنَ اللّٰہِالۡعَزِیۡزِالۡعَلِیۡمِ
نزولاس کتاب کااللہ تعالیٰ کی جانب سے ہےجوسب پرغالبہرچیزکوجاننے والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تَنْزِيْلُالْكِتٰبِمِنَ اللّٰهِالْعَزِيْزِالْعَلِيْمِ
اتارا جاناکتاب (قرآن)اللہ سےغالبہر چیز کا جاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تَنْزِيلُ(The) revelation
2الْكِتَابِ(of) the Book
3مِنَ(is) from
4اللَّهِAllah
5الْعَزِيزِthe All-Mighty
6الْعَلِيمِthe All-Knower

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل