لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 12

ذٰلِکُمۡ بِاَنَّہٗۤ اِذَا دُعِیَ اللّٰہُ وَحۡدَہٗ کَفَرۡتُمۡ ۚ وَ اِنۡ یُّشۡرَکۡ بِہٖ تُؤۡمِنُوۡا ؕ فَالۡحُکۡمُ لِلّٰہِ الۡعَلِیِّ الۡکَبِیۡرِ ﴿۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکُمۡبِاَنَّہٗۤاِذَادُعِیَاللّٰہُوَحۡدَہٗکَفَرۡتُمۡوَاِنۡیُّشۡرَکۡبِہٖتُؤۡمِنُوۡافَالۡحُکۡمُلِلّٰہِالۡعَلِیِّالۡکَبِیۡرِ
یہ تمہارا(انجام)اس لیے کہجبپکارا جاتااللہاکیلے اسی کوانکار کرتے تھے تماور اگرشریک ٹھہرایا جاتاساتھ اس کےتو تم مان جاتےپس فیصلہاللہ ہی کے لیے ہےجو بہت بلند ہےبہت بڑا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکُمۡبِاَنَّہٗۤاِذَادُعِیَاللّٰہُوَحۡدَہٗکَفَرۡتُمۡوَاِنۡیُّشۡرَکۡبِہٖتُؤۡمِنُوۡافَالۡحُکۡمُ لِلّٰہِالۡعَلِیِّالۡکَبِیۡرِ
یہبوجہ اس کے ہے کہ یقیناًوہجبپکاراجاتاتھااللہ تعالیٰاکیلے کوتم کفرکرتے تھےاوراگرشریک کیاجاتااس کے ساتھتم اسے مان جاتےچنانچہ فیصلہ اللہ تعالیٰ کے اختیارمیں ہےبہت بلندبہت بڑاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكُمْبِاَنَّهٗٓاِذَادُعِيَ اللّٰهُوَحْدَهٗكَفَرْتُمْ ۚوَاِنْيُّشْرَكْ بِهٖتُؤْمِنُوْا ۭفَالْحُكْمُ لِلّٰهِالْعَلِيِّالْكَبِيْرِ
یہ تم (پر)اس لئے کہجبپکارا جاتا اللہواحدتم کفر کرتےاور اگراس کا شریک کیا جاتاتم مان لیتےپس حکم اللہ کیلئےبلندبڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكُمْThat
2بِأَنَّهُ(is) because
3إِذَاwhen
4دُعِيَwas invoked
5اللَّهُAllah
6وَحْدَهُAlone
7كَفَرْتُمْyou disbelieved
8وَإِنْbut if
9يُشْرَكْ(others) were associated
10بِهِwith Him
11تُؤْمِنُواyou believed
12فَالْحُكْمُSo the judgment
13لِلَّهِ(is) with Allah
14الْعَلِيِّthe Most High
15الْكَبِيرِthe Most Great